گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رکھنے کی کوشش کرتے تو ہیں لڑی کو سیدھا۔ اور پھر یاد ہی نہیں رہتا کہ لڑی سیدھی ہے یا الٹی
زندگی اسی کا نام ہےڑے یہی تو بڑا لفڑا ہے ۔
شاید تھک کر سوئی ہیں ۔ ورنہ ا ٹھ جاتیں ۔ صبح چائے پر اٹھائیں گے ۔اب۔سیما آپا۔۔۔ ہماری آواز سنائی دے رہی ہے؟
صبر صبر گل۔۔۔ یہ سیدھی لڑی ہےشاید تھک کر سوئی ہیں ۔ ورنہ ا ٹھ جاتیں ۔ صبح چائے پر اٹھائیں گے ۔اب۔
طوطے کی ٹیں ٹیں سنائی نہیں دے رہی عظیمضرور الٹی گنگا اپنی منزل پر پہنچ گئی ہو گی، جو اب سیدھی گنگا پر بھی مہربانی فرمائی جا رہی ہے!
ظلم ہے کہ طوطا بھی صرف اپنے مالک کو ہی سب باتیں بتا رہا ہے۔ مجھے تو کچھ نہیں بتایا طوطے نے! میں نے خود ہی اندازہ لگایا ہےطوطے کی ٹیں ٹیں سنائی نہیں دے رہی عظیم
کہہ رہا ہے ہم نے لڑی آگے کر دی ہے
کیسے کہیں یہ باتیں انکے لئے ہیں جو قانون پسند شہری ہیں ہم انفرادی طور پر بھی قانون کی پاسداری کریں تو کم از کم اپنا دل تو مطمئنقائدے قانون کی باتیں پاکستان میں کیا اچھی لگتی ہیں ؟؟
مجبوری انکی بھی ہے بھیا سسٹم صحیح نہیں کرنا چاہتے ۔۔۔۔لیکن اگر حکومت چالان آن لائن بھر نے کی سہولت دے تو اسی جگہ بھی چالان بھرا جاسکتا ہے
اور عوام کو خواری نہیں اٹھانی پڑے ۔