الف عین

لائبریرین
وہ یقیناً جنت میں خوش و خرم ہوں گےکہ سب اتنی محبت سے شمشاد کا نام لیتے ہیں۔اب تک ان کا نام لیا جاتا رہا ہے بلکہ ان کے بغیر تو مجھے ان لڑیوں میں آنا اچھا نہیں لگتا تھا اس لئے بار بار ان کو ٹیگ کرتا تھا۔ اب ان کا نام بغیر ٹیگ کئے لکھنا بھی عجیب لگتا ہے
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

ہمیں بھی یہی خیال رہتا ہے وہ جسقدر محبت بانٹا کرتے تھے
اُسکا بدل تو شاید ہم سے ممکن نہ ہوہوگا پر ہم روز اُنکے لئے دعا کرنا نہیں بھولتے اور روز یاد کرتے ہیں۔۔۔/
اب بھی جب بھابھی سے بات ہوئی تو ہمیشہ کہتی ہیں وہ اردو محفل کو گھر کی مانند سمجھتے تھے ۔۔۔
 
عظیم

محفلین
یقیناً جنت میں خوش و خرم ہوں گے شمشاد۔ مجھے بھائی وارث کے بھی اچانک چلے جانے سے بہت افسوس ہوا تھا۔ ان دونوں اراکین کی عمریں میں اتنی نہیں سمجھتا تھا
 
سیما علی

لائبریرین
اللّٰہ رب العزت ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
یقیناً جنت میں خوش و خرم ہوں گے شمشاد۔ مجھے بھائی وارث کے بھی اچانک چلے جانے سے بہت افسوس ہوا تھا۔ ان دونوں اراکین کی عمریں میں اتنی نہیں سمجھتا تھا
 
سیما علی

لائبریرین
رکیئے اور ہمیں اس بالائی سطر کا مطلب عنایت کردیں
ڑے ڑے وجی بھیا
ڈوم تو ایسے ہی ہوتے ہیں
ہماری اماں تو اکثر کہا کرتیں تھیں منہ لگائی ڈومنی گاوے تال بے تال
بس یہ بھی ایسی ہی بات ہے جو شکیل بھیا نے کی ہے
پہلے تو سمجھ میں نہیں آتا تھا پھر آہستہ آہستہ سمجھ میں آیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

Top