شکیل احمد خان23
محفلین
شاباش! ۔۔مل کے بولیں ہیّازور لگاکے بھیّا۔۔۔۔۔۔
آخری تدوین:
عام طور پر مردوں کو سودا خریدنے کا یہ تجربہ نہیں ہوتا بھیا آپ تو اس کام میں خوب طاق ہیں ماشاء اللہ بھابھی خوب خوش ہوتیں ہونگیں ۔۔۔ ایکدن ہم سبزیاں چھانٹ کے لے رہے تھے تو ایک صاحب ہمارے ساتھ ہی سبزیاں خرید رہے تھے پوچھنے لگے بہن ٹماٹر خوب پکے ہوئے لے لوں تو یقیناً آپکی بھابھی خوش ہونگیں ہم نے کہا بھائی ویسے تو بہت پکے ٹماٹر جلدی خراب ہوجائیں گے سارے نہ لیں پکے آدھے کچے پکے لیں اور کچھ تیار لے لیں ۔.بہت خوش ہوئے اورطاق ہو اگر آدمی پھل کی شناخت میں جو کے تجربہ سے ہو ہی جاتاہے تو نقصان کا احتمال نہیں رہتا۔ چنانچہ تربوز کو خریدنے سے پہلے کان کے قریب لاکرہاتھ سے بجاکے دیکھ لیاجائے ۔اگر جھنجھنا رہا ہے تو سرخ بھی ہے ، میٹھا بھی ہے اور تیار بھی ہے ۔خربوزہ لینے سے پہلے پیندے یا سر سے سونگھ کر دیکھیں اگر تیزخوشبوہے تو بس وہ صرف خوشبو ہے اور اگر ہلکی اور اتنی ہلکی کے قوت لگا کر سونگھنا پڑے تو یہ خرید لیں ۔انگوروں پر ہلکا سا بھورا پن ہے تویہ اِ س کی لذّت کے دوچند ہونے کااشارہ ہے اور نری ہریالی ہے تو یہی وہ انگور ہیں جن کے کھٹے ہونے کا عندیہ بی لومڑی دے گئی ہیں۔
آم شروع شروع میں دکانداروں کے پیسے بٹورنے کا ذریعہ ہوتے ہیں کہ انہیں زبردستی پیلا کرکے بازار میں رکھ دیا جاتا ہے ۔لہٰذا شروع کا آم خریدناٹھیک نہیں ہے۔ویسے پھل جب آپ اُسے دیکھتے ہیں تو یہ بھی آپ کو دیکھتا ہے اور سچ سچ کہہ دیتا ہے من کی بات،اس کی بات غور سے سُنیں اور اُسی پر عمل کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دکاندار کے بہکاوے میں نہ آئیں ۔۔۔
گلَ یہ ہے کہ سب سے پہلے وعلیکم السلامکیا حال احوال ہیں یہاب سب کے ؟؟
السلام علیکم۔
وقتِ صبح آپکی دعا ملے اس بڑھ کہ اور کیا خوش نصیبی ہوگینام لے لے کر سیما علی کے حق میں میں بھی دعا گو ہوں کہ اللہ آنکھوں کی ہر تکلیف کو دور فرمائے اور ان میں آرام، طاقت اور ٹھنڈک میں اضافہ فرمائے
ہماری دعائیں ہیں آپ کی شفا یابی کے لیے۔وقتِ صبح آپکی دعا ملے اس بڑھ کہ اور کیا خوش نصیبی ہوگی
سلامت رہیے اُستاد محترم
ہمارے ڈاکٹر بڑے حیران ہوئے نام سے پہچانتے ہیں بولے ہم نے کہا ابھی تو سرجری ہوئی پھر کیا ہواہم نے کہا ویسے ہی دل کیا آپکو آنکھیں دکھائی جائیں تو خوب محظوظ ہوئے۔۔
یااللہ آپا کو صحت و تندرستی عطا فرما آمین ثم آمین۔گلَ یہ ہے کہ سب سے پہلے وعلیکم السلام
پھر بتاتے ہیں ایک آنکھ میں انفیکشن ہے کل ڈاکٹر کو دکھائیں آنکھیں اور دوائی لی ۔شکر الحمد للہ آ ج کچھ بہتر ہے ۔۔۔
پودوں کو پانی دیتے ہوئے ہم نے آمین کہا !!!!!!اجی بھیا جزاک اللہ خیرا ۔کبھی ہم سوچتے کیسے اُردو محفل نے ہم سب کو ملایا ہےیااللہ آپا کو صحت و تندرستی عطا فرما آمین ثم آمین۔