ہمارے ہاں مہدی حسن خانصاحب کی آواز بھاری بھرکم تھی تو وہاں ہندُستان میں ہمینت کمار کی آواز خانصاحب سے بھی کہیں زیادہ ہیوی ویٹ تھی ۔ مگر یہاں ہراداکار پر اِ ن کی آواز سجتی تھی اور وہاں اِس معاملے میں زبردستی کی جاتی تھی پھر کشور کمار نے اِس کا اِزالہ بھی کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اُن کی بھاری بھرکم آواز وقت اور زمانے کاخاص ٹرینڈ ہوگئی۔
ظالم کباب کھانے دے کونے میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتادے جہاں پر دُھواں نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ذراکباب کی دکان کا نظارہ کیجیے کبابچی کوئلوں کا دُھواں پھیلا کر کباب بھننے کی خوشبوؤں سے اشتہار کا کام لینے کا کیسا ماہر ہے۔۔