الف عین
لائبریرین
ذکر ٹماٹر کا ہی کروں تو میں تو ایک کلو ہی لانا چاہ رہا تھا، دوکاندار نے ڈیڑھ کلو کر کے پورے پچاس روپے کا حساب کر دیاڈھیر سارے ٹماٹر سے کیا آپ نے ٹماٹرکی چٹنی بنانی ہے
ذکر ٹماٹر کا ہی کروں تو میں تو ایک کلو ہی لانا چاہ رہا تھا، دوکاندار نے ڈیڑھ کلو کر کے پورے پچاس روپے کا حساب کر دیاڈھیر سارے ٹماٹر سے کیا آپ نے ٹماٹرکی چٹنی بنانی ہے
ژرف نگاہی سے لکھیں تو درست رہتا ہے۔زحمت تو اٹھانی ہی پڑتی ہے ورنہ ہر حساب گڑ بڑ ہو جاتا ہے۔
سب درست رہے گا اس کی گارنٹی پھر بھی نہیں دی جا سکتی، کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہی ہےژرف نگاہی سے لکھیں تو درست رہتا ہے۔
شک نہیں اس میں تو، البتہ سعی بہترین نتائج کی ہمیشہ کرنی چاہیے۔سب درست رہے گا اس کی گارنٹی پھر بھی نہیں دی جا سکتی، کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہی ہے
ضعف کو دور کرو اچھے صحتمند ناشتے سے۔صبح الخیر
السلام علیکم۔
ظرف ہے اپنا اپنا، صحت مند ناشتے سے مراد پراٹھے اور خوب مرغن لوازمات بھی ہو سکتا ہے، اور محض چند پھل اور دو چار بادام کاجو بھی!ضعف کو دور کرو اچھے صحتمند ناشتے سے
عرض ہے آپ نے بھی ٹھیک کہاظرف ہے اپنا اپنا، صحت مند ناشتے سے مراد پراٹھے اور خوب مرغن لوازمات بھی ہو سکتا ہے، اور محض چند پھل اور دو چار بادام کاجو بھی!
غور طلب بات یہ ہے کہ اپنا اپنا معیار اپنے اپنے لائف سٹائل سے مطابقت رکھنا چاہیے۔چاہے ناشتا ہو یا ظہرانہ و عشائیہ ۔ظرف ہے اپنا اپنا، صحت مند ناشتے سے مراد پراٹھے اور خوب مرغن لوازمات بھی ہو سکتا ہے، اور محض چند پھل اور دو چار بادام کاجو بھی
فقط اپنا اپنا انداز اور ضروریات ہیں سب کی، کسی کو اس موسم میں بھی مسجد میں پنکھا چلتا ہوا چاہیے، اور کسی کو آج کل پنکھے کی ہوا بیمار کر سکتی ہے!غور طلب بات یہ ہے کہ اپنا اپنا معیار اپنے اپنے لائف سٹائل سے مطابقت رکھنا چاہیے۔چاہے ناشتا ہو یا ظہرانہ و عشائیہ ۔
کچھ دیر پڑی رہتی تو میری چائے بھی ٹھنڈی ہو جاتی۔ میز پر رکھ کے بھول گیا تھا۔ اس پیغام سے یہ فائدہ ہوا۔قبل اس کے کہ چائے ابل کر گرے اور ہمارا کام بڑھے، ہم اسے مگوں میں انڈیل دیتے ہیں۔
گل کے گل کرنے سے کچھ تو فیدہ ہوا عاطف بھیا۔قوتمدافعت بهی
کچھ دیر پڑی رہتی تو میری چائے بھی ٹھنڈی ہو جاتی۔ میز پر رکھ کے بھول گیا تھا۔ اس پیغام سے یہ فائدہ ہوا۔
ناں جی۔۔۔ ایویں ای قسمے۔یعنی جو ہم کہیں گے وہ نہیں کریں گی...
اگر ہم کہیں آپ یہاں خوب دھڑ لے سے آئیں...
تو نہیں آئیں گی ناں...
قسمے؟؟؟