گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن الٹی گنگا میں تو ہم نے سنا سنایا مصرع بولا تھا جو اچانک سے یاد آ گیا تھا۔
لڈو کھائیں گی کسی کی تاریخ رکھی گئی ہے اُسکے ہیںکہیں بھی نہیں گئے ہم۔۔۔ یہیں ہیں محفل میں۔ طبیعت بھی درست ہے۔ الحمد للہ
مگر آپ نے نے تو م سے لکھنا تھا نا اب۔۔لڈو کھائیں گی کسی کی تاریخ رکھی گئی ہے اُسکے ہیں
نو نومبر کو شادی خانہ آبادی ہے ان شاء اللہ ۔۔۔۔
نزدیک جہاں آپ آئین ہم سب بھولے ۔۔۔مگر آپ نے نے تو م سے لکھنا تھا نا اب۔۔
لڈو نہیں رس گلے کھلائیے پھر تو۔
ہمیں تو اپنی خو بدلنا پڑے گی ۔۔۔کل ان شاء اللہ سرجری ہےوہ اپنی خونہ چھوڑیں گے، ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
ہم تو درست ہی پوسٹ کرتے رہیں گے، سیدھی گنگا میں سیدھے، الٹی گنگا میں الٹے
ا ن شاء اللہ کوئی پریشانی نہیں ہو گی، آج کل تو 20 منٹ میں چھٹی ہو جاتی ہے، البتہ اس کے بعد احتیاط بہت ضروری ہے۔ میرا مشورہ مانیں تو ایک ماہ تک موبائل کو ہاتھ نہ لگائیں ۔ میرا یہ پیغام بھی کوئی پڑھ کر سنا دےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمیں تو اپنی خو بدلنا پڑے گی ۔۔۔کل ان شاء اللہ سرجری ہے
cataract
سکرین کو وقت نہیں دینا ہے ۔
اُستادِ محترم سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔
پہلے تو دعا کی قبولیت کے لیے آمین، یہ مسائل تو شاید ایک عمر میں بہت سے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں، میرے والد صاحب کے بھی دونوں آنکھوں میں موتیا تھا۔ دونوں آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ اب کالا موتیا سے بچاؤ کے لیے ڈاکٹر نے ڈراپس لکھ کر دئے ہوئے ہیںبزرگو ں کو اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے
تو ایک ہومیو پیتھک دوا بھی انہیں استعمال کرواؤپہلے تو دعا کی قبولیت کے لیے آمین، یہ مسائل تو شاید ایک عمر میں بہت سے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں، میرے والد صاحب کے بھی دونوں آنکھوں میں موتیا تھا۔ دونوں آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ اب کالا موتیا سے بچاؤ کے لیے ڈاکٹر نے ڈراپس لکھ کر دئے ہوئے ہیں
جی میں کوشش کرتا ہوں کہ یہ بھی استعمال کراؤںتو ایک ہومیو پیتھک دوا بھی انہیں استعمال کرواؤ
Cineraria
اس کے ساتھ ایک لفظ اور تھا، اب یاد نہیں آ رہا
دال سبزی کا بھاؤ تو میں بھی بتا سکتا ہوں۔ ٹماٹر یہاں حیدر آباد دکن میں کل ہی سو روپے میں تین کلو لایا ہوں۔ ایک ٹرالی میں سو کے چار کلو کا بورڈ بھی لگا رکھا تھا، مگر وہ چھوٹے سائز کے تھےٹماٹر کا بھاؤ کیا ہے پاکستان میں آج کل؟ ہمارے ہاں ہندوستان میں تو ٹماٹر کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
ڈھیر سارے ٹماٹر سے کیا آپ نے ٹماٹرکی چٹنی بنانی ہےدال سبزی کا بھاؤ تو میں بھی بتا سکتا ہوں۔ ٹماٹر یہاں حیدر آباد دکن میں کل ہی سو روپے میں تین کلو لایا ہوں۔ ایک ٹرالی میں سو کے چار کلو کا بورڈ بھی لگا رکھا تھا، مگر وہ چھوٹے سائز کے تھے