سید عمران

محفلین
ناں جی۔۔۔ ایویں ای قسمے۔
ہم نہ کھاویں ہیں قسمیں وسمیں۔
یاں لیکن اگر آپ کہیں کہ ہم یہاں دھڑلے سے آئیں تو ضرور آئیں گے کیونکہ ہمارے بھی من کی یہی خواہش ہے۔
واہ کیا بات ہے...
اقتباس ہمارا لیے جس لڑی میں چاہیں جا گھس...
ایسے تھوڑی ہوتا ہے!!!
 
آخری تدوین:

اربش علی

محفلین
خیال آ گیا کہ وہ لڑی تو کسی اور ٹاپک پر ہے۔
ہاں تو اب آپ کے سوال کا جواب۔۔
لیکن اس سے پہلے آپ بتائیے کہ ہم آپ سے یہ بات کیسے منوائیں۔
دلیل دے کر، اور ہو سکے تو دلیل کے ساتھ ساتھ چاے کی ایک پیالی بھی چلے گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دلیل دے کر، اور ہو سکے تو دلیل کے ساتھ ساتھ چاے کی ایک پیالی بھی چلے گی۔
ڈول بھر چائے ہم صرف صبح سویرے پیتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی سے شئیر کیے۔ دلیل چاہئیے تو اپنے ساتھ ساتھ ہمارے لئے بھی ایک کپ چائے بنا لائیے مگر بنا شکر۔
 
اربش علی

محفلین
ڈول بھر چائے ہم صرف صبح سویرے پیتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی سے شئیر کیے۔ دلیل چاہئیے تو اپنے ساتھ ساتھ ہمارے لئے بھی ایک کپ چائے بنا لائیے مگر بنا شکر۔
ذو معنی ہو گیا ہے آپ کے مراسلے میں "شکر" کا لفظ۔ مگر عقل کا تقاضا ہے کہ جسے چاے پیش کی جا رہی ہو، اس کا شُکر بجا لانا تو یوں ہی ملزوم نہیں، تو یہ "بنا شَکّر" ہی ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دلیل دے کر، اور ہو سکے تو دلیل کے ساتھ ساتھ چاے کی ایک پیالی بھی چلے گی۔
رہ گیا یہ پوچھنا کہ چائے پینے سے دماغ تو چلتا ہے تازہ دم ہو کر۔۔۔ مگر آپ کے ہاں تو چائے چلتی ہے۔ ایسا کیونکر بھلا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذو معنی ہو گیا ہے آپ کے مراسلے میں "شکر" کا لفظ۔ مگر عقل کا تقاضا ہے کہ جسے چاے پیش کی جا رہی ہو، اس کا شُکر بجا لانا تو یوں ہی ملزوم نہیں، تو یہ "بنا شَکّر" ہی ہو گا۔
ڑے ڑے کیا ہی دووووووووووووووووووووووور کی سوجھی آپ کو۔
 
Top