گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زبردستی کا رواج لگے ہے ہمیں یہ جو کہ چائے کو بھی پسند نہ آیا ہو گا۔رواج بنا لیا ہے ہم نے کہ جہاں ہمزہ غیر ضروری ہے، اسے حذف کر دیا جائے۔
زبردستی کا رواج لگے ہے ہمیں یہ جو کہ چائے کو بھی پسند نہ آیا ہو گا۔رواج بنا لیا ہے ہم نے کہ جہاں ہمزہ غیر ضروری ہے، اسے حذف کر دیا جائے۔
ڑنگا کی صدا نے مرے دلبر کو خبر کیرہ گیا یہ پوچھنا کہ چائے پینے سے دماغ تو چلتا ہے تازہ دم ہو کر۔۔۔ مگر آپ کے ہاں تو چائے چلتی ہے۔ ایسا کیونکر بھلا۔
ژرف نگاہی ہوتی ہے چاے کے پاس۔ وہ ایسے رواج غور و خوض کے بعد قبول کر لیتی ہے، کیوں کہ اس کا اطلاق خود اس پر بھی ہو رہا ہے۔زبردستی کا رواج لگے ہے ہمیں یہ جو کہ چائے کو بھی پسند نہ آیا ہو گا۔
ژ کی باری تھی اب تو۔۔۔۔۔ چائے میں شکر حلول کرتی ہے اور انسان میں چائے۔ ایسا ہی کچھ مطلب نکلتا ہو گا اس شعر کا۔ لیکن ہمیں شعروں کی سمجھ نہیں ہے جبکہ ہمارے سارے بھائی شعرا ہیں۔ڑنگا کی صدا نے مرے دلبر کو خبر کی
دل اس کا اچھل کر رہِ عشاق میں نکلا
یہ شعر کہیں سنا تھا۔ اب دریں حالیکہ ہمارا دل چاے کی چاہ میں اسی کی ہستی میں حلول کر گیا ہے، یہ شعر دلالت کرتا ہے کہ چاے چل سکتی ہے۔
سب بیچاری چائے ہی پر کیوں دھونس جماتے ہیں بھلا۔ژرف نگاہی ہوتی ہے چاے کے پاس۔ وہ ایسے رواج غور و خوض کے بعد قبول کر لیتی ہے، کیوں کہ اس کا اطلاق خود اس پر بھی ہو رہا ہے۔
ساری بہنوں کا بھی بتائیے، کتنی شعرا ہیں ان میں سے؟ژ کی باری تھی اب تو۔۔۔۔۔ چائے میں شکر حلول کرتی ہے اور انسان میں چائے۔ ایسا ہی کچھ مطلب نکلتا ہو گا اس شعر کا۔ لیکن ہمیں شعروں کی سمجھ نہیں ہے جبکہ ہمارے سارے بھائی شعرا ہیں۔
شکر کے بغیر والی۔ ہم شکر کے ساتھ پی لیں گے۔ پہلے شکر پر زبر اور دوسرے پر پیش ہے۔سب بیچاری چائے ہی پر کیوں دھونس جماتے ہیں بھلا۔
اچھا تو بنا رہے ہیں نا چائے؟
شرافت کا طَور تو یہی ہے کہ آپ کے مطالبے پر چاے بنائی جائے، مگر پہلے تو ہم نے آپ کو یہ کام کہا تھا، سو آپ کے ذمے۔سب بیچاری چائے ہی پر کیوں دھونس جماتے ہیں بھلا۔
اچھا تو بنا رہے ہیں نا چائے؟
صحت خراب ہے کیا آپ کی جو شکّر سے پرہیز ہے؟شکر کے بغیر والی۔ ہم شکر کے ساتھ پی لیں گے۔ پہلے شکر پر زبر اور دوسرے پر پیش ہے۔
صدمے کی بات ہے کہ بہن نہیں کوئی۔ خود ہی اپنی بہن ہوں۔ ہاں کبھی کبھی روفی بھیا ہماری بہن کا کردار بھی نبھا دیتے ہیں۔ساری بہنوں کا بھی بتائیے، کتنی شعرا ہیں ان میں سے؟
ضرورت ہوتی ہے بہن کی بھی، اب جب روفی بہن موجود ہیں 😁تو اور کیا چاہیے۔صدمے کی بات ہے کہ بہن نہیں کوئی۔ خود ہی اپنی بہن ہوں۔ ہاں کبھی کبھی روفی بھیا ہماری بہن کا کردار بھی نبھا دیتے ہیں۔
ضروری نہیں لگتا چائے میٹھی پینا۔ کیونکہ پھر ساتھ میں کھائے جانے والے کیک کی مٹھاس کم لگتی ہے۔صحت خراب ہے کیا آپ کی جو شکّر سے پرہیز ہے؟
طراوت الگ ہی ہے شکّر والی چاے میں، جہاں تک ہماری پسند ہے۔ضروری نہیں لگتا چائے میٹھی پینا۔ کیونکہ پھر ساتھ میں کھائے جانے والے کیک کی مٹھاس کم لگتی ہے۔
طبیعت صاف کر ڈالیں گے روفی بھیا ہماری۔ اس سے اچھا تھا کہ محفل سویا ہوا محل ہی بنی رہتی اور ہماری آنکھوں کی سوئیاں آنکھوں ہی میں موجود رہتیں۔ مگر علی وقار بھیا نے پُر جوش کر دیا ہم نکمے لوگوں کو۔ضرورت ہوتی ہے بہن کی بھی، اب جب روفی بہن موجود ہیں 😁تو اور کیا چاہیے۔
ظلم تو یہ ہے کہ اب آپ نے اپنے نکمے پن میں ہمیں بھی شامل کر لیا۔ 😁طبیعت صاف کر ڈالیں گے روفی بھیا ہماری۔ اس سے اچھا تھا کہ محفل سویا ہوا محل ہی بنی رہتی اور ہماری آنکھوں کی سوئیاں آنکھوں ہی میں موجود رہتیں۔ مگر علی وقار بھیا نے پُر جوش کر دیا ہم نکمے لوگوں کو۔
ظروف چائے کے ایسے بڑے ہوں کہ کم سے کم 400 ملی لیٹر چائے تو ایک میں سما جائے۔ اور تین نہیں تو دو تو کم سے کم سامنے رکھے ہوں تا کہ ایک کے بعد دوسرا پیا جاسکے۔طراوت الگ ہی ہے شکّر والی چاے میں، جہاں تک ہماری پسند ہے۔
عین ممکن ہے آپ کمھار کے پیشے سے وابستہ ہیں، جو ایسی باتیں کر رہی ہیں!ظروف چائے کے ایسے بڑے ہوں کہ کم سے کم 400 ملی لیٹر چائے تو ایک میں سما جائے۔ اور تین نہیں تو دو تو کم سے کم سامنے رکھے ہوں تا کہ ایک کے بعد دوسرا پیا جاسکے۔
عجیب لگے گا آپ کو یہ پڑھ کر کہ ہم تو ساتھ میں کام کاج بھی کر رہے ہیں۔ اس لئے اپنے کو تو اس گنتی سے باہر ہی رکھا ہے۔ظلم تو یہ ہے کہ اب آپ نے اپنے نکمے پن میں ہمیں بھی شامل کر لیا۔ 😁
غلط بات ہے یہ ، خود کو الگ ٹھہرا کر معصوم لوگوں پر الزام ڈالنا!عجیب لگے گا آپ کو یہ پڑھ کر کہ ہم تو ساتھ میں کام کاج بھی کر رہے ہیں۔ اس لئے اپنے کو تو اس گنتی سے باہر ہی رکھا ہے۔
غریب الوطنی سب بنا دیتی ہے۔۔۔ ہم کمہار ہونے کے ساتھ ساتھ لوہار، ترکھان ،مستری، پینٹر، ٹیچر، سبھی کچھ ہیں۔عین ممکن ہے آپ کمھار کے پیشے سے وابستہ ہیں، جو ایسی باتیں کر رہی ہیں!