ویسے آپس کی بات ہے کہ ایسا ہے تو نہیں اور نہ ہی میرا اوپر والا جواب درست ہے، لیکن اب آپ اتنا اصرار کرتی ہیں تو مان لیتا ہوں کہ یہی معنی ہیں۔نہیں ۔۔قیاس اندازہ اور گمان کچھ شک کے معنوں میں آتا ہے
أسلام عليڪم،
ابھى گمان اور قياس ڪا فيصلہ ہونے نہيں پايا اور ناصر بھاٸى نے ”غالب گمان“ ڪا بھى ذڪر ڪر ديا۔