یوسف سلطان

محفلین
ضرور بتاتا ہوں معنی ،
ژَرْف نِگاہ {ژَرف + نِگاہ}
فارسی زبان سے ماخوذ اسما ژرف کے ساتھ نگاہ لگانے سے مرکب ژرف نگاہ بنا۔ اردو میں بطور صفت استمعال ہوتا ہے۔ 1938ء، کو "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی (واحد)
معنی
گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دیدہ ور
مثال

"ایک ماہر فن عروض، ایک ژرف نگاہ نقاد اب تک کیسے ان کی آنکھوں سے پوشیدہ رہا۔
 

سارہ خان

محفلین
لاکھ سمجھدار ہو کوئی غلطی ہو ہی جاتی ہے ۔۔ اور ناقص املا کی ریٹنگ دینے میں مزہ آتا ہے تو کرتے رہیئے ایسی غلطیاں :p
 
Top