ناصر رانا

محفلین
مجھے پتا ہوتا کہ آپ کو املا درست کرنے سے خوشی ہوتی ہے تو ایسی ایسی غلطیاں کرتا کہ آپ ہر وقت کھلکھلاتی رہتیں اور نتیجتاً آپ کا بھی املا بگڑ جاتا۔:p
 

ناصر رانا

محفلین
ویسے یہ ظلم نہیں ہے کہ پہلی غلطی پر ہی کھڑکا دیا آپ نے؟
حالانکہ کل آپ نے ایک غلطی کی تھی ترتیب میں لیکن ہم چپکے رہ گئے تھے۔
 

الف عین

لائبریرین
ثبوت کے لئے پچھلے صفحات دیکھے جائیں، کہ اس دھاگے میں ڑ، آ اور ہمزہ کو شامل نہیں کیا جاتا۔ ڑ کو تو مکمل عاق کر دیا جاتا ہے۔
 

ناصر رانا

محفلین
چٹ کر جاتے ہیں آپ لوگ ان دو حروف کے علاوہ ایک اور حروف "ے"۔
اب کہہ دیں کہ اس سے بھی کوئی لفظ نہیں آتا۔:p
 
Top