زبردستی اسے ڑ سے بنا دیا، درست لفظ روڑی اور روڑا ہے۔ پنجاب میں جاٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں اس طرح کے بگڑے ہوئے الفاظ۔ڑوڑی کی طرح چھوٹے چھوٹے ٹکرے کر دینے چاہیے "ڑ " کے ۔ پھر آ گئی یہ "ڑ"
ڑوڑی(پنجابی کا لفظ ) اینٹوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے جو ہوتے ہیں ان کو کہتے ہیں ۔
اک ٹپا بھی ہے پنجابی کا اس میں بھی یہ لفظ ااستمعال ہوا ہے
سڑکے اُتے ڑوڑی اے
نالے میرا چھلا لا لیا ،
نالے انگل مڑوڑی اے
علم کی کمی کہہ لیں اسے میری ، پر میں نے ایسے ہی سن رکھا تھا یہ لفظ اور اکثر جگہ پر استمعال بھی ہوتے دیکھا تھا۔ جس کی مثال ٹپے کے تور پر دی تھی ۔زبردستی اسے ڑ سے بنا دیا
میں پنجاب سے ہی ہوں، پر جٹ نہیں ہوںپنجاب میں جاٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں
یہ بھی درست لفظ ہیں۔درست لفظ روڑی اور روڑا ہے
صیح کہا ناصر بھائی ابھی میں پٹاری میں سے لفظ نکل ہی رہا تھا "ژ" کے متعلق تو دیکھا کے بات اگے چلی گئی ۔ لیکن پھر بھی میں اپ کو بتاتا ہوں جو میں لکھ رہا تھا ۔شاید ژ سے اور بھی الفاظ موجود ہیں ان کی پٹاری میں۔
درست لفظ روڑی ہی ہے چاہے غلط العام ہو کر کچھ بھی بن جائے، معیار تب ہی مانا جائے گا جب اتنا غلط العام ہو کہ لغت میں جگہ پائے۔علم کی کمی کہہ لیں اسے میری ، پر میں نے ایسے ہی سن رکھا تھا یہ لفظ اور اکثر جگہ پر استمعال بھی ہوتے دیکھا تھا۔ جس کی مثال ٹپے کے تور پر دی تھی۔
بھائی میں نے آپ کو نہیں کہا، محض تمثیلاً کہا تھا کہ اسطرح لفظوں کو بگاڑ کر عموماً وہی لوگ استعمال کرتے ہیں۔میں پنجاب سے ہی ہوں، پر جٹ نہیں ہوں۔
یہ میری معلومات میں اضافہ ہے۔ڑُوڑِی : گاؤں میں ایک جگہ ہوتی ہے جہاں کوڑا وغیرہ پھینکا جاتا ہے ۔
حسبِ توقعصیح کہا ناصر بھائی ابھی میں پٹاری میں سے لفظ نکل ہی رہا تھا "ژ" کے متعلق تو دیکھا کے بات اگے چلی گئی ۔ لیکن پھر بھی میں اپ کو بتاتا ہوں جو میں لکھ رہا تھا ۔
جو لکھ رہا تھا کچھ اسطرح سے تھا ،
ژکفَر (صابر ، صبر کرنے والا )(فارسی کا لفظ ) بنیں ناصر بھائی ہو سکتا ہے میں غلط ہوں ۔
فصیح و بلیغ زبان بولتے ہیں
کیا کہہ سکتا ہوں اس بارے میں سوائے اس کے کہ حسن ظن ہے اپ لوگوں کا ۔ ورنہ ابھی تو طفل مکتب کی سی حثیت بھی نہیں رکھتا میں ۔قادرالکلام ہیں گویا۔
شکریہ تصحیح کے لئےدرست لفظ روڑی ہی ہے چاہے غلط العام ہو کر کچھ بھی بن جائے، معیار تب ہی مانا جائے گا جب اتنا غلط العام ہو کہ لغت میں جگہ پائے۔
ناصر بھائی ابھی اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیامناسب تھا کہ اگلی باری کا انتظار کرتے اور جملے میں ڈھال کر سب کو بھونچکا کر دیتے۔