ہائیں ؟ کس خاتوں نے ہٹ دھرمی دکھائی یہاں ؟
ناصر رانا محفلین فروری 9، 2016 #5,382 یہ مثال تھی محترمہ، دراصل ایک صاحب طقریباً کی جھینپ مٹا رہے ہیں۔
مخلص انسان محفلین فروری 9، 2016 #5,387 ناصر رانا نے کہا: پر آگے بھی بڑھیں تو کیسے؟ کوئی موضوع بھی تو ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر نئے موضوع کے انتخاب کا ذمہ ناصر رانا بھائی پر رہا
ناصر رانا نے کہا: پر آگے بھی بڑھیں تو کیسے؟ کوئی موضوع بھی تو ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر نئے موضوع کے انتخاب کا ذمہ ناصر رانا بھائی پر رہا
ناصر رانا محفلین فروری 10، 2016 #5,389 ثابت قدم ہیں ابھی تک، بس مناسب موضوع کی تلاش میں ادھر ادھر بھٹک رہے ہیں سب۔
وجی لائبریرین فروری 10، 2016 #5,390 جناب یہ کیا بات ہوئی موضوع تو موضوع ہوتا ہے مناسب سے کیا مراد ہے ؟؟
ناصر رانا محفلین فروری 10، 2016 #5,391 چار جملوں میں موضوع ختم بھی ہوجاتا ہے۔ کوئی ایسا ہو کہ لمبا چلے اور سب دلچسپی بھی لیں۔
حمیرا عدنان محفلین فروری 10، 2016 #5,395 ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے افراد کو کہا جائے کہ آ کر دھکا دیں؟
مخلص انسان محفلین فروری 10، 2016 #5,396 ذال کو بھی دھکا دے دیں ڈال کے ساتھ ساتھ ، ہم ہی کافی ہیں ڈیرہ غازی خان والوں کو کیوں تکلیف دیں
مخلص انسان محفلین فروری 10، 2016 #5,398 ڑ " سے شروع ہونےوالے الفاظ کہیں بھی موجود نہیں ، لہاذا اس کو بھی دھکم پیل میں شامل کیا جائے
ناصر رانا محفلین فروری 10، 2016 #5,399 ذرا بھی اثر نہ ہوا ہماری بات کا آپ پر تو۔ فوراً ڑ شریف کو رگڑا دے دیا۔
یوسف سلطان محفلین فروری 11، 2016 #5,400 ژغار(بد نصیبی ،بد بختی )(فارسی کا لفظ ہے )کہہ لیں اسے "ڑ" کی جو رگڑا جاتا ہے ہر بار ۔ ویسے "ٹ" سے تو کافی لفظ بنتے ہیں ۔
ژغار(بد نصیبی ،بد بختی )(فارسی کا لفظ ہے )کہہ لیں اسے "ڑ" کی جو رگڑا جاتا ہے ہر بار ۔ ویسے "ٹ" سے تو کافی لفظ بنتے ہیں ۔