سب حروف کی ترتیب کا خیال رکھیں ۔
ناصر رانا محفلین فروری 11، 2016 #5,402 شاباشی ملے تو خیال بھی رکھیں۔ ویسے اس دھکم پیل میں میری غلطی نظرانداز ہوگئی۔
ناصر رانا محفلین فروری 11، 2016 #5,405 سارہ خان نے کہا: ضرور دیکھتی میں غلطی اگر اس وقت ہوتی یہاں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین یہی توقع تھی آپ سے غلط املا کا اعزاز بھی آپ نے ہی دیا ہوا ہے
سارہ خان نے کہا: ضرور دیکھتی میں غلطی اگر اس وقت ہوتی یہاں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین یہی توقع تھی آپ سے غلط املا کا اعزاز بھی آپ نے ہی دیا ہوا ہے
الف عین لائبریرین فروری 13، 2016 #5,407 فوراً یہاں آؤ@سارہ خان، یہ دھاگہ پھر کھو رہا تھا، بڑی مشکل سے ڈھونڈھا ہے۔
سارہ خان محفلین فروری 13، 2016 #5,409 کب سے کوئی پوسٹ ہی نہیں کر رہا تھا یہاں کچھ۔۔۔ اچھا ہوا ڈھونڈ لیا آپ نے
ناصر رانا محفلین فروری 13، 2016 #5,411 زیک نے کہا: گزر گیا زمانہ یہاں پوسٹ کرنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لامکاں ہوگیا کیا یہ دھاگا؟
زیک نے کہا: گزر گیا زمانہ یہاں پوسٹ کرنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لامکاں ہوگیا کیا یہ دھاگا؟
سارہ خان محفلین فروری 13، 2016 #5,415 ہوتا ہوگا ایسا ۔۔ لیکن اس دھاگے کی مقبولیت کا اندازہ اس کے نمبر 62 سے لگائیے ۔۔
یاز محفلین فروری 13، 2016 #5,416 ء کے بارے میں کنفیوژن ہمیشہ رہے گی کہ وہ اس کھیل میں شامل ہے یا اس کو نظرانداز کر کے آگے بڑھ جایا جائے۔
ء کے بارے میں کنفیوژن ہمیشہ رہے گی کہ وہ اس کھیل میں شامل ہے یا اس کو نظرانداز کر کے آگے بڑھ جایا جائے۔