پھر تو یہ کھیل پہیے جیسا ہو گیا۔
یاز محفلین فروری 13، 2016 #5,423 ٹماٹر تو بہت مہنگے ہو گئے، لہٰذا یہ ہی عرض کئے دیتا ہوں کہ یاز کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ بس یہ میرے نک کا نک ہے۔ اب یہ "نک کا نک" تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے کہنے کو۔
ٹماٹر تو بہت مہنگے ہو گئے، لہٰذا یہ ہی عرض کئے دیتا ہوں کہ یاز کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ بس یہ میرے نک کا نک ہے۔ اب یہ "نک کا نک" تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے کہنے کو۔
یاز محفلین فروری 14، 2016 #5,428 خورد و نوش کا ذکر آتے ہی یہاں رش لگ جانا چاہئے تھا، لیکن یہاں تو الٹا سب کو سانپ سا سونگھ گیا۔
الف عین لائبریرین فروری 14، 2016 #5,429 دال روٹی ہی کھائی تھی آج تو، حلوہ پوری کا ذکر سن کر دوڑا چلا آیا یہاں
یاز محفلین فروری 14، 2016 #5,431 ذکر انڈوں کا اور وہ بھی اس سردی میں،، بس نمک چھڑکیں سفیدی پہ اور کالی مرچ زردی میں
حمیرا عدنان محفلین فروری 14، 2016 #5,433 "ڑ" ایک بار پھر سے کھیل خراب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا
حمیرا عدنان محفلین فروری 14، 2016 #5,435 "ژ" کو ہی دیکھ لیں تھوڑا روانی سے اس لفظ کو پڑھیں تو منہ کیسا عجیب سا بن جاتا ہے
حمیرا عدنان محفلین فروری 15، 2016 #5,437 شامل تو میں بھی نہیں کرنا چاہتی لیکن اردو دان اعتراض کرتے ہیں
یوسف سلطان محفلین فروری 15، 2016 #5,438 صد فیصد صیح ، مگریہ کھیل کیوں روک گیا "ڑ " اور "ژ" کی وجہ سے ۔
مخلص انسان محفلین فروری 15، 2016 #5,440 طریقہ طے ہوگیا ، اب ہم امید کرتے ہیں ان ڈ ڑ سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑ گئی