شمشاد

لائبریرین
دل ہی نہیں مانتا ناں کہ خواتین کی موجودگی میں حضرات پہل کر جائیں۔

ویسے شادی بیاہ کے موقعوں پر، مختلف قسم کی دعوتوں میں حضرات کو کھانے کے لیے پہلے کہا جاتا ہے۔ کیوں بھلا؟
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے آپ نہیں ڈالیں گے تو اور کون ڈالے گا ۔۔۔۔۔ سوات والی مائی ڈالے گی کیا ؟؟
 

وجی

لائبریرین
غلطی تو نہیں کر رہے آپ طوطے ملے گا سے ملنے کے
یعنی ایک سے زیادہ طوطے ہیں کیا ؟؟
 
Top