ظاہر ہے کہ شمشاد کے پاس تین چار طوطے ہیں، ائک سے ایک طوطا چشم
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #622 عجیب بات ہے کہ اس مہنگائی کے زمانے میں اتنے ذی روح شمشاد صاحب کے زیر سرپرستی ہیں!
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #623 غالباًۢ پیچھے گنگا الٹی بہنا شروع ہو گئی تھی۔ اب پھر سے سیدھی کی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #627 گنگا کے بہاؤ کی نسبت سے بہنہ صحیح ہے جب کہ بہنا بہن سے ہے تو وہاں آپ کو بہنہ لکھنا چاہیے تھا نہ کہ بہنا۔
گنگا کے بہاؤ کی نسبت سے بہنہ صحیح ہے جب کہ بہنا بہن سے ہے تو وہاں آپ کو بہنہ لکھنا چاہیے تھا نہ کہ بہنا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #629 مہدی نقوی صاحب انسان خطا کا پُتلا ہے۔ غلطیاں تو ہوتی ہی رہتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #639 پیاز چھیلنا، پکوڑے بنانا، پانی بھرنا، اور بھی بہت سارے کام کرتے ہوں گے باورچی خانے کے، اب وہ تمہیں کیا کیا بتائیں۔
پیاز چھیلنا، پکوڑے بنانا، پانی بھرنا، اور بھی بہت سارے کام کرتے ہوں گے باورچی خانے کے، اب وہ تمہیں کیا کیا بتائیں۔