ٹس سے مس نہیں ہوتے تو نمٹائیں گے کیسے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #648 جیہ نے کہا: جائیں جی آپ نے تو پھر الٹی گنگا بہانی شروع کر دی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔
جیہ نے کہا: جائیں جی آپ نے تو پھر الٹی گنگا بہانی شروع کر دی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #649 ڈرامائی انداز میں معذرت خواہی فرماتے حضور تو کیا ہی بات تھی!
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #650 ذکر جب کیا ہے ڈرامائی انداز کا، تو یہ بھی بتا دیں کہ وہ کیسا ہوتا ہے؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #651 رستگار نہ ہوگئے ہوتے ہم اگر ہمیں علم ہوتا اس اندازِ معذرت خواہی کے بارے؟!