فرض کریں کہ یاد کر لیا ہوتا۔ غریب، غریب الغریب کے بلانے پر حاضری دے دیتی کیا؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #661 فرض کریں کہ یاد کر لیا ہوتا۔ غریب، غریب الغریب کے بلانے پر حاضری دے دیتی کیا؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #663 کفر ہوگا اگر ہم آپ کے اس کرم کو نظر انداز کریں۔ آئندہ ضرور صدا لگا دیں گے
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #667 نصیب کی بات ہے کہ اتنی نازک طبع ہے آپ کی۔ اور ایک ہم ہیں کہ شاعر ہونے کے داعی ہیں اور پتھر کے سے دل رکھتے ہیں سینے میں!!
نصیب کی بات ہے کہ اتنی نازک طبع ہے آپ کی۔ اور ایک ہم ہیں کہ شاعر ہونے کے داعی ہیں اور پتھر کے سے دل رکھتے ہیں سینے میں!!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #670 ہمیشہ ایک بات کا خیال رکیں کہ برا منایا نہیں جاتا مانا جاتا ہے۔ "اگر آپ برا نہ مانیں تو"۔ جی بالکل پوچھیے کیوں برا مانیں گے؟!
ہمیشہ ایک بات کا خیال رکیں کہ برا منایا نہیں جاتا مانا جاتا ہے۔ "اگر آپ برا نہ مانیں تو"۔ جی بالکل پوچھیے کیوں برا مانیں گے؟!
ع عندلیب محفلین ستمبر 19، 2013 #671 یہ تو اور بھی اچھی بات ہے آپ برا نہیں مانتے اور ہم برا نہیں مناتے
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 19، 2013 #674 پناہ مانگیں پہلے شیطان کے شر سے، پھر بے شک بسم اللہ بھی کیجیے۔ ہم صدق العندلیب تک لے جائیں گے!
ع عندلیب محفلین ستمبر 19، 2013 #677 ثابت کیجیے کہ شاعر حضرات بھی عام انسانوں کی طرح زندگی بسر کرتے ہیں ۔