چلو بھر پانی ڈوب جانا اچھا ہے یادوں کی بارات پٹھنے سے
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #689 رات خاصی گزر چکی ہے۔ اب تو اُم گبین خواب و خراٹوں میں مشغول ہو گی۔
الف عین لائبریرین ستمبر 20، 2013 #693 صحیح ہے، بشرطیکہ شام کچھ لوگوں کے مطابق 9۔ 10 بجے رات سے شروع ہوتی ہو
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2013 #694 ضرور ہوتی ہو گی رات نو یا دس بجے لیکن ہمارے ہاں مغرب کے وقت شام شروع ہو جاتی ہے۔