محمد تابش صدیقی
منتظم
کہا جا سکتا ہے کہ یہ آپ پر منحصر ہے کہ صبح اٹھ کر پرندہ بننا چاہتے ہیں یا کیڑا.
خیریت سے جائیں اور خیریت سے واپسی ہوجی چاہ رہاہے کہ یہ اعلان یہیں کر دوں کہ کل مابدولت کی سعودی روانگی ہے۔ ان شاء اللہ پرسوں وہاں سے اگلی گفتگو ہو گی۔ ویسے گفتگو تو صبح بھی ہو سکتی ہے۔ دوپہر کو ایک بجے نکل رہا ہوں۔