لمحہ بھر کو جلن بھی تو ہوتی ہے ناں!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 20، 2013 #705 ہنسی آتی ہے جناب اپنے اوپر کہ میں ہی کیوں انوکھا نمونہ ہوا!!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 20، 2013 #707 اب دوسرا کوئی کچھ کہنے کی تاب کہاں لاتا ہے ہماری حضور میں؟! مجبوراً خود ہی کوستے رہتے ہیں اپنے آپ کو۔
اب دوسرا کوئی کچھ کہنے کی تاب کہاں لاتا ہے ہماری حضور میں؟! مجبوراً خود ہی کوستے رہتے ہیں اپنے آپ کو۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 20، 2013 #709 پریشان ہو جاتے ہیں لوگ ہمارے سامنے۔ اور جب سے میڈکل کالج میں ہم نے انسانی عضلات کے نام تک اردو میں لینا شروع کیے ہیں، کیا استاد کیا ہم کلاس، سب ہی ڈرے ڈرے رہتے ہیں بھئی، اب اس میں ہماری خطا کیا؟!
پریشان ہو جاتے ہیں لوگ ہمارے سامنے۔ اور جب سے میڈکل کالج میں ہم نے انسانی عضلات کے نام تک اردو میں لینا شروع کیے ہیں، کیا استاد کیا ہم کلاس، سب ہی ڈرے ڈرے رہتے ہیں بھئی، اب اس میں ہماری خطا کیا؟!
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2013 #710 ترتیب سے سارے نام اردو میں لکھ کر انہیں دے دیں کہ یاد کر کے آئیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2013 #713 ثابت ٹماٹر ہوں پھر تو کوئی بات نہیں، پکانے کے کام آ جائیں گے۔ بس گلے سڑے نہ ہوں۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 20، 2013 #716 حضرت مجھے بھی چائے کی طلب محسوس ہو رہی ہے سوچ رہی ہوں بنا ہی لوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2013 #717 خیال رکھیے گا چائے بناتے ہوئے، ایک کی بجائے دو پیالی بنا لیجیے گا۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 20، 2013 #718 دس دفعہ یاد دلانے کی ضرورت نہیں ہوتی مجھے بھائیوں کا ویسے بھی خیال رکھتی ہوں میں۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 20، 2013 #720 ذرا بھی ڈر نہیں لگا آپ کو ؟ بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہے بھلا کوئی ؟