مریم افتخار
محفلین
گوتم بُدھ کے جانشیں ہیں ( صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلٰی)
لازمی نہیں کہ حروف کھانے سے افاقہ ہو۔ گیٹ ویل سونمیرے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے آج کل کچھ کرنے کو دل نہیں چاہ رہا ۔ جلد صحت یابی کی دعا کیجیے۔
اللہ پاک آپ کو جلد شفا عطا فرمائے آمین۔ جلد صحت یابی کی دعا کیجیے۔
بہت اچھے، آج کل خوب گھومنا ہو رہا ہے!!ابھی کچھ دیر میں ہم لاہور پہنچنے والے ہیں!
ٹھیک ہے تیاری تو ہو گئی لیکن کہاں کی؟تمام تیاری مکمل ہے