فرق کیا ہے تخمینہ اور طنز میں ؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 23، 2013 #802 قریب زمین اور آسمان کا فرق ہے محترمہ! تخمینہ اندازے کی خاص قسم اور طنز باریک بینی سے مزاح کے لبادے میں کسی کی ریزش آبرو، آسان الفاظ میں۔
قریب زمین اور آسمان کا فرق ہے محترمہ! تخمینہ اندازے کی خاص قسم اور طنز باریک بینی سے مزاح کے لبادے میں کسی کی ریزش آبرو، آسان الفاظ میں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2013 #804 گرجا گھر پر خودکش حملے میں 80 سے زائد افراد اپنی جان سے گئے اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوئے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 23، 2013 #805 لمحہ بھر کو سکون میسر نہیں ہے حضور اس جہان بےثبات میں، گو :اتفاقات ہیں زمانے کے!! حاوی نہ کریں اپنے اوپر!
لمحہ بھر کو سکون میسر نہیں ہے حضور اس جہان بےثبات میں، گو :اتفاقات ہیں زمانے کے!! حاوی نہ کریں اپنے اوپر!
وجی لائبریرین ستمبر 23، 2013 #806 عندلیب نے کہا: ڈ سے ڈر کے سوا مجھے کچھ نہیں آتا ۔ یہ لیجیے وجہ بھیا آپ کے لیے چائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں شکریہ ادا کرتا ہوں چائے کے لیئے مگر خاتون عندلیب ہمارا نام ٹھیک لیجیئے گا آئندہ وجی نام ہے ہمارا
عندلیب نے کہا: ڈ سے ڈر کے سوا مجھے کچھ نہیں آتا ۔ یہ لیجیے وجہ بھیا آپ کے لیے چائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں شکریہ ادا کرتا ہوں چائے کے لیئے مگر خاتون عندلیب ہمارا نام ٹھیک لیجیئے گا آئندہ وجی نام ہے ہمارا
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 23، 2013 #807 واہ حضور آپ کو تو چائے بھی مل جاتی ہے بیٹھے، ہمیں اٹھ کر چائے خانہ تک رسائی حاصل کرنا پڑتی ہے!!
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2013 #808 ہماری خاتون خانہ کو اسی وقت کام کیوں یاد آتا ہے جب میں محفل میں آتا ہوں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 24، 2013 #813 ترجیحاً انہیں فارسی میں محاورہ ہے کہ "نخود سیاہ" کے پیچھے بھیج دیا کیجیے، یعنی کالے چنے کی تلاش میں!
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2013 #817 چائے پی رہا ہوں لیکن سبز چائے اور اس میں چند پتیاں پودینے کی بھی ہیں۔