ڈورا زیادہ خوبصورت ہے یا باربی؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 24، 2013 #827 صاف ظاہر ہے کہ ہمارے علاوہ، سب، جب چاہیں چائے پی سکتے ہیں!!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 24، 2013 #829 عجیب معاملہ ہے حضور ہمارے ساتھ۔ چائے اگر اپنی مرضی سے بے موقع پی لیں تو لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں ہمیں۔ یعنی نیند اڑنے کے بجائے آنے لگتی ہے!!
عجیب معاملہ ہے حضور ہمارے ساتھ۔ چائے اگر اپنی مرضی سے بے موقع پی لیں تو لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں ہمیں۔ یعنی نیند اڑنے کے بجائے آنے لگتی ہے!!
وجی لائبریرین ستمبر 24، 2013 #830 غلط بات نہیں ہم تو کبھی کبھی رات کو سونے سے پہلے بھی چائے پی لیتے ہیں
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 24، 2013 #831 فرق اتنا ہے کہ ہم دن میں بھی پی لیں تو نیند آ جاتی ہے کبھی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2013 #832 قرار بھی نہیں آتا ناں چائے کے بغیر، تو کیا کریں۔ چائے تو پینی پڑتی ہے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 24، 2013 #833 کبھی نہیں آتا حضور کبھی نہیں، چائے نہ ملے تو قیامت کیوں نہ آجائے!؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 24، 2013 #835 لمحہ بھر کو حافظے پر زور دیتیں موصوفہ تو معلوم ہوتا کہ پہلے بھی یاد دہانی کی تھی کہ گدھا بھی آ سکتا ہے۔ ویسے سلام علیکم، آداب۔
لمحہ بھر کو حافظے پر زور دیتیں موصوفہ تو معلوم ہوتا کہ پہلے بھی یاد دہانی کی تھی کہ گدھا بھی آ سکتا ہے۔ ویسے سلام علیکم، آداب۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 24، 2013 #836 مجھے حافظے پر زور دینا آتا تو آپ سے پوچھتی ہی کیوں؟ وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں جناب ؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 24، 2013 #837 نفس امارہ کو کوس رہے ہیں کہ ایسی بیہودہ گزارش ہی کیوں کی بالکل اچھے ہیں، آپ سنائیے۔ آخری تدوین: ستمبر 24، 2013