شمشاد

لائبریرین
گھریلو امور سے اردو محفل کے لیے آپ جیسی خاتون خانہ کےلیے وقت نکالنا واقعی قابل تعریف ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی معلوم ہے کہ گھر پہلے اور محفل بعد میں لیکن تمہارے ہاں گھر کا کام ہی کتنا ہوتا ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
ناء۔ آپ مردوں کو کیا معلوم کہ گھر کے کتنے کسم ہوتے ہیں آپ لوگوں نے تو گھر کو ہوٹل سمجھ رکھا ہے۔ صبح نکلے شام کو آئے کھانا کھا لیا سولئے اور صبح پھر۔۔۔۔ ہم سے پوچھیں ہم پہ کیا گزرتی ہے سارا دن
 
شمشاد

لائبریرین
ناء۔ آپ مردوں کو کیا معلوم کہ گھر کے کتنے کسم ہوتے ہیں آپ لوگوں نے تو گھر کو ہوٹل سمجھ رکھا ہے۔ صبح نکلے شام کو آئے کھانا کھا لیا سولئے اور صبح پھر۔۔۔ ۔ ہم سے پوچھیں ہم پہ کیا گزرتی ہے سارا دن
یہ سراسر الزام ہے۔صبح کے نکلے سارا دن محنت بھی کرتے ہیں کہ شام کو گھر جا کر کھانا کھا سکیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ناء۔ آپ مردوں کو کیا معلوم کہ گھر کے کتنے کسم ہوتے ہیں آپ لوگوں نے تو گھر کو ہوٹل سمجھ رکھا ہے۔ صبح نکلے شام کو آئے کھانا کھا لیا سولئے اور صبح پھر۔۔۔ ۔ ہم سے پوچھیں ہم پہ کیا گزرتی ہے سارا دن
باورچی خانےمیں کیا سارا دن مصروف رہتی ہو؟ زیادہ سے زیادہ ایک آدھ گھنٹہ گزارتی ہو گی اور کہہ ایسے رہی ہے جیسے 24 گھنٹے یہ باورچی خانے میں ہی رہتی ہے۔
 
وجی

لائبریرین
پر کیسے ہوٹل کا ذکر کیا ہے جہاں کھانے اور سونے کا ذکر ہے مگر چائے کا ذکر نہیں :(
 
Top