ثابت ہوتا ہے کہ آپ اکثر کرتیں ہیں اس لیئے یاد نہیں رہتا
ع عندلیب محفلین ستمبر 23، 2013 #782 جی اب میاں جی کا جیب خالی نہ کروں تو کیا کسی باہر والے کا کروں گی خدا ناخوستہ ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2013 #783 چائے کی ایک پیالی بنائیں اور میاں جی کے سامنے رکھیں۔ وہ چائے پینے میں مصروف ہوں تو جیب خالی کرنے میں بہت آسانی رہتی ہے۔
چائے کی ایک پیالی بنائیں اور میاں جی کے سامنے رکھیں۔ وہ چائے پینے میں مصروف ہوں تو جیب خالی کرنے میں بہت آسانی رہتی ہے۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 23، 2013 #789 ڈ سے ڈر کے سوا مجھے کچھ نہیں آتا ۔ یہ لیجیے وجہ بھیا آپ کے لیے چائے
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 23، 2013 #794 شرمندہ کر رہی ہیں آپ مہرباں مخاطب کر کے۔ ویسے درست مصرع ہے: بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے!
ع عندلیب محفلین ستمبر 23، 2013 #795 صاحب قبلہ ہم نے بار ہا کہا ہے کہ ہمیں اردو اور فارسی سکھا دیجیے ۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 23، 2013 #796 ضربان قلب تیز ہوجاتی ہے ہماری اردو کا نام سن کر۔ پہلے تو فارسی پر موقوف تھا، اب اردو بھی آگئی؟!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 23، 2013 #800 غریب عندیہ تو لگا سکتا ہے اور تخمینہ بھی، طنز کرنا مشاہیر کا کام ہے۔