عندلیب

محفلین
تو پھر ابھی حاضر ہوتی ہوں بریک کے بعد "قبول ہے " دیکھ لوں ذرا ۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری بھی لو ہے ۔ اللہ حافظ ۔
 
جہان میں سب الٹا کیوں ہو گیا ہے بھئی؟ مرد نازک دل اور جو عورتیں بقول ہنری کوری "سینٹی مینٹل" ہوا کرتی ہیں، وہ آنسو نہ صرف یہ کہ نہیں بہاتیں بلکہ نفرت بھی رکھتی ہیں بہانے والوں سے!!
 

وجی

لائبریرین
حد ہوتی ہے کبھی کبھی محفل کا یہ دھاگا کچوے کی چال چل رہا ہوتا ہے اور کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
صدر دروازے میں داخل ہوتے ہوئے بے بیوں کی امی نے شمشاد بھائی کے سلا م کا جواب دیا "وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔
 
Top