سب خیریت ہے ناں؟؟؟ ”ن“ کا یہاں کیا تذکرہ؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 16، 2018 #13,842 شاید موبائل سی ٹائپ کرنے میں ہم سے غلطی ہوئی ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 16، 2018 #13,843 صحیح طرح توجہ سے لکھا کریں ۔ اس طرح کھیل میں فاؤل ہو جاتا ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 16، 2018 #13,847 عجیب بات ہے۔ دراصل طبلچی کو طبلہ نواز بھی کہتے ہیں ۔طبلہ باز بالکل نہیں کہتے ۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین اپریل 16، 2018 #13,848 غضب ہوا کہ بھلا بیٹھے غین ہی کو ظہیر انہیں حروفِ تہجی پڑھائے پھر سے کوئی آخری تدوین: اپریل 16، 2018
ظہیراحمدظہیر لائبریرین اپریل 16، 2018 #13,850 فرمودۂ عاطف کو سند جانئے اِس میں ہیں طبلہ نواز اور طبلچی ہی مناسب
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2018 #13,853 گرما گرم چائے مل جائے تو گرم موسم کی بھی تعریف کی جا سکتی ہے
ع عظیم محفلین اپریل 17، 2018 #13,859 یہ تو اچھی بات ہے، خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے چائے والے دو ؟ تین ؟ چار ؟ ماشاء اللہ اس لڑی میں تو سب ہی چائے کے شوقین ہیں ۔
یہ تو اچھی بات ہے، خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے چائے والے دو ؟ تین ؟ چار ؟ ماشاء اللہ اس لڑی میں تو سب ہی چائے کے شوقین ہیں ۔