بہت خوب اب لوگ کچن کو تصویر محل کہیں گے، کل کو بیڈ روم کو شیش محل کہنا شروع کر دیں گے
حمیرا عدنان محفلین اپریل 17، 2018 #13,861 بہت خوب اب لوگ کچن کو تصویر محل کہیں گے، کل کو بیڈ روم کو شیش محل کہنا شروع کر دیں گے
ع عظیم محفلین اپریل 17، 2018 #13,862 پہلے میں بھی پوچھنے لگا تھا کہ یہ تصویر محل کیا ہے؟ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ۔
فہد اشرف محفلین اپریل 17، 2018 #13,863 تصویر محل ایک سنیما ہال ہوا کرتا تھا اب سنیما ہال تو نہیں رہا لیکن وہ جگہ اب بھی تصویر محل ہی کہلاتی ہے۔
تصویر محل ایک سنیما ہال ہوا کرتا تھا اب سنیما ہال تو نہیں رہا لیکن وہ جگہ اب بھی تصویر محل ہی کہلاتی ہے۔
حمیرا عدنان محفلین اپریل 17، 2018 #13,864 تو آپ کو کیا لگا تھا کہ فہد میاں کسی ہوٹل یا ریسٹورنٹ کا تذکرہ کر رہے تھے؟
ع عظیم محفلین اپریل 17، 2018 #13,865 ٹھیک سے تو آپ بھی نہیں بتا پائیں، فہد تو کسی سینما ہال کا بتا رہے ہیں، اور آپ نے کچن بنا دیا تھا ۔
حمیرا عدنان محفلین اپریل 17، 2018 #13,866 ثابت ہوا کہ تُکا ٹھیک نہیں لگتا ہر دفعہ، بچپن میں ہمارے شہر میں ایک سینما ہوا کرتا تھا اتفاق سے اس کا نام "نسیم محل" تھا
ثابت ہوا کہ تُکا ٹھیک نہیں لگتا ہر دفعہ، بچپن میں ہمارے شہر میں ایک سینما ہوا کرتا تھا اتفاق سے اس کا نام "نسیم محل" تھا
حمیرا عدنان محفلین اپریل 17، 2018 #13,869 چلیں یہ فلم کہاں سے آ گئی درمیان، سینما میں بس ایک دفعہ ہی فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا وہ بھی کراچی میں
چلیں یہ فلم کہاں سے آ گئی درمیان، سینما میں بس ایک دفعہ ہی فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا وہ بھی کراچی میں
فہد اشرف محفلین اپریل 17، 2018 #13,870 حسرت ہے ہماری کہ کبھی ہم بھی سنیما ہال میں فلم دیکھیں آخری تدوین: اپریل 17، 2018
الف عین لائبریرین اپریل 18، 2018 #13,875 روز روز نئی دعائیں ہونی چاہئیں۔ بچا کر رکھی ہوئی باسی دعائیں مجھے پسند نہیں۔
سید عمران محفلین اپریل 18، 2018 #13,880 ضرورت تو ساری عمر اس پر عمل کرنے کی ہے... کیوں کہ انسان کا اصل مقصد تخلیق یہی یے!!!