طرفداری کرتے ہیں ہم آپ کے بیاں کی ۔
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2018 #13,884 یاز نے کہا: ظروری غلط، جبکہ ضروری درست تلفظ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط تو املا ہے، تلفظ کا تو پتہ نہیں
یاز نے کہا: ظروری غلط، جبکہ ضروری درست تلفظ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط تو املا ہے، تلفظ کا تو پتہ نہیں
ع عظیم محفلین اپریل 19، 2018 #13,885 'ف' کو بھگتا کر آیا ہوں، 'ی،ہ،و' کی لڑی میں، اور یہاں بھی میں حصے میں یہی آ گئی ہے ۔
سردار محمد نعیم محفلین اپریل 20، 2018 #13,889 لو جی کافی عرصے بعد آج بارش نے تو کمال ہی کر دیا بہت زبردست بارش ہے
سید عمران محفلین اپریل 20، 2018 #13,892 یاز نے کہا: ظروری غلط، جبکہ ضروری درست تلفظ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ یاز ۔۔۔ یہ تو نئی طرز کی بنیاد ڈالی آپ نے۔۔۔ اب تو صحیح لفظ سوچنے کی ضرورت ہی نہ رہی!!!
یاز نے کہا: ظروری غلط، جبکہ ضروری درست تلفظ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ یاز ۔۔۔ یہ تو نئی طرز کی بنیاد ڈالی آپ نے۔۔۔ اب تو صحیح لفظ سوچنے کی ضرورت ہی نہ رہی!!!
ع عظیم محفلین اپریل 20، 2018 #13,893 یاز نے کہا: مینہ برسے ہی جا رہا ہے آج تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری طرف، یعنی لاہور میں تو رک گیا ہے مینہ ۔
یاز نے کہا: مینہ برسے ہی جا رہا ہے آج تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری طرف، یعنی لاہور میں تو رک گیا ہے مینہ ۔
سید عمران محفلین اپریل 21، 2018 #13,897 بادل کراچی میں کیوں نہیں آتے۔۔۔ یہاں آکر مینہ کیوں نہیں برساتے؟؟؟
ع عظیم محفلین اپریل 21، 2018 #13,898 پاکستان کی طرح کراچی کا امیج بھی برا بنا ہوا ہے کہ وہاں امن و سکون نہیں ہے، شاید اس لیے بادل بھی وہاں جانے سے ڈرتے ہوں گے، لیکن اب تو ماشاء اللہ حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں ۔
پاکستان کی طرح کراچی کا امیج بھی برا بنا ہوا ہے کہ وہاں امن و سکون نہیں ہے، شاید اس لیے بادل بھی وہاں جانے سے ڈرتے ہوں گے، لیکن اب تو ماشاء اللہ حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں ۔