ثمرقند سے کوئی پیغام آیا بھائی والو کا ۔
الف عین لائبریرین اپریل 22، 2018 #13,905 خود حلوہ خور ہی بھول جاتے ہیں، دوسروں کو کیا کیا جائے۔ چائے نوشوں کو ضرور یاد رہتی ہے چ سے چائے۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین اپریل 22، 2018 #13,906 دال مونگ کے حلوے کی کیا بات ہے ۔ بچپن میں شبرات پر آیا کرتا تھا پڑوس سے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 22، 2018 #13,907 ڈول میں بھر کے کو ئی حلوہ بھیج دے تو سب محفلین مل کر کھائیں۔
ع عظیم محفلین اپریل 22، 2018 #13,908 ذرا سے حلوے سے بھی کام چل جائے گا، ہم سب آپس میں مل بانٹ کے کھا لیں گے ۔
فہد اشرف محفلین اپریل 22، 2018 #13,911 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ثمرقند سے کوئی پیغام آیا بھائی والو کا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمرقند س سے لکھا جاتا ہے بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ثمرقند سے کوئی پیغام آیا بھائی والو کا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمرقند س سے لکھا جاتا ہے بھائی
الف عین لائبریرین اپریل 23، 2018 #13,914 فہد اشرف نے کہا: سمرقند س سے لکھا جاتا ہے بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور س سے سمر کھاتے ہوں گے انگریزی کی سمر میں
فہد اشرف نے کہا: سمرقند س سے لکھا جاتا ہے بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور س سے سمر کھاتے ہوں گے انگریزی کی سمر میں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 23، 2018 #13,917 عجب کیا اس میں ، ہر شخص اپنی مرضی کا مالک ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 23، 2018 #13,920 قرابت داروں کا حق ہمیشہ ادا کیا کیا کرو لوگو ! چاہے حلوہ ہو چاہے چائے۔۔۔