کیا بات ہےآپ کی سید صاحب۔
الف عین لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,929 اب پسند نا پسند کی گفتگو چھوڑ کر جو بھی چاہیں، پیش کریں، ناشتے کا تو وقت ہے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,932 تلا کر لائیں پراٹھا یا تندور کا پراٹھا نوش فرمائیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,936 ڈینٹونک استعمال کریں ان شاء اللہ افاقہ ہوگا ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,937 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ڈینٹونک استعمال کریں ان شاء اللہ افاقہ ہوگا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا موقع ملا اور ڈینٹونک کی مارکیٹنگ شروع۔آپ ان سے پیسے لیتے ہیں کیا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ڈینٹونک استعمال کریں ان شاء اللہ افاقہ ہوگا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا موقع ملا اور ڈینٹونک کی مارکیٹنگ شروع۔آپ ان سے پیسے لیتے ہیں کیا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,938 رب بہتر جانتا ہے ،ہم تو یونہی مفت مشورہ دے رہے تھے ۔