ناچیز کی جانب سے علیک السلام!
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2013 #1,046 باتیں بنانے کی بجائے چائے بنائیں، خود بھی پیئیں اور ہمیں بھی پلائیں۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 28، 2013 #1,050 ثابت قدم رہیں شناخت کروانے میں، ایک دن انشااللہ کامیابی ہو ہی جائے گی اور لوگ پہچان ہی لیں گے مگر ایک بات بتائیں کہ آپ اتنے چھوٹے کیسے ہوگئے اچانک ؟
ثابت قدم رہیں شناخت کروانے میں، ایک دن انشااللہ کامیابی ہو ہی جائے گی اور لوگ پہچان ہی لیں گے مگر ایک بات بتائیں کہ آپ اتنے چھوٹے کیسے ہوگئے اچانک ؟
طارق شاہ محفلین ستمبر 28، 2013 #1,052 چاہتے ہیں تو کروا لیتے ہیں، مگر سوچ لیں نظر آجائیں گے کیا ؟ اِتّے چُھٹکو ہو کر بھی
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2013 #1,056 دل تو میرا بھی چاہ رہا ہے کہ گھنٹے دو گھنٹے کی نیند لے لوں لیکن دفتر سے ابھی چھٹی نہیں ہوئی۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 29، 2013 #1,057 ڈر کے مارے دبک کر نہ سوئے ہوں تو صحیح ہے زلفی شاہ صاحب ۔ شمشاد بھائی جاگتی آنکھوں سے بھی تو نہیں سو سکتے نہ آپ کہ دفتر میں ہیں.
ڈر کے مارے دبک کر نہ سوئے ہوں تو صحیح ہے زلفی شاہ صاحب ۔ شمشاد بھائی جاگتی آنکھوں سے بھی تو نہیں سو سکتے نہ آپ کہ دفتر میں ہیں.
زلفی شاہ لائبریرین ستمبر 29، 2013 #1,058 ذرا رات تو ہونے دیں ہم تو رات میں سونے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 29، 2013 #1,060 زر داروں کو سنا ہے کہ رات کو بھی نیند نہیں آتی میں سب کے ہی ڈر کے سونے کی بات کر رہا تھا اگر رات سونے کے لئے تو دن چاندی کے لئے ہی ہوگی
زر داروں کو سنا ہے کہ رات کو بھی نیند نہیں آتی میں سب کے ہی ڈر کے سونے کی بات کر رہا تھا اگر رات سونے کے لئے تو دن چاندی کے لئے ہی ہوگی