طارق شاہ

محفلین
ثابت قدم رہیں شناخت کروانے میں، ایک دن انشااللہ کامیابی ہو ہی جائے گی
اور لوگ پہچان ہی لیں گے
مگر ایک بات بتائیں کہ آپ اتنے چھوٹے کیسے ہوگئے اچانک ؟
 

شمشاد

لائبریرین
دل تو میرا بھی چاہ رہا ہے کہ گھنٹے دو گھنٹے کی نیند لے لوں لیکن دفتر سے ابھی چھٹی نہیں ہوئی۔
 

طارق شاہ

محفلین
زر داروں کو سنا ہے کہ رات کو بھی نیند نہیں آتی
میں سب کے ہی ڈر کے سونے کی بات کر رہا تھا

اگر رات سونے کے لئے تو دن چاندی کے لئے ہی ہوگی
 
Top