پر آپ سے یہ خطا کیسے ہوگئی ؟
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 1، 2013 #1,122 تو ہم انسان نہیں ہیں کیا؟ ویسے آج کل عربی کا بھوت سوار ہے ناں تو پ اور چ اور گ وغیرہ خطائیں سرزد ہو جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں!!
تو ہم انسان نہیں ہیں کیا؟ ویسے آج کل عربی کا بھوت سوار ہے ناں تو پ اور چ اور گ وغیرہ خطائیں سرزد ہو جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں!!
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 1، 2013 #1,124 ثمرین آپا کو بلانے پڑے گا لگتا ہے مدد کے لیے۔ پہلے فارسی، اب عربی کا مدعا۔ بھئی ہماری اردو کہاں رہ گئی؟!!!!
ثمرین آپا کو بلانے پڑے گا لگتا ہے مدد کے لیے۔ پہلے فارسی، اب عربی کا مدعا۔ بھئی ہماری اردو کہاں رہ گئی؟!!!!
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 1، 2013 #1,126 چاہے کوئی ہو، اردو اردو ہے بھئی۔ یہ گلابی اور کالی کی تقسیم کی روادار آپ ہیں۔ ہم تو اردو کے بارے میں وحدانیت کے قائل ہیں
چاہے کوئی ہو، اردو اردو ہے بھئی۔ یہ گلابی اور کالی کی تقسیم کی روادار آپ ہیں۔ ہم تو اردو کے بارے میں وحدانیت کے قائل ہیں
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 1، 2013 #1,130 ذخیرہ اندوزی تو نہیں کر رہی ہیں آپ کہیں ہماری قیمتی دعاؤں کی؟!!
ع عندلیب محفلین اکتوبر 1، 2013 #1,131 رہنے دو حضت آپ دعائیں نئیں دینا چاہتے تو نکؤدیو مگر ایسے الزاماں تو نکؤ لگا م سے کم ۔ ہیہیہی
طارق شاہ محفلین اکتوبر 2، 2013 #1,136 ضرر رساں اور خطرناک بھی تو پھر پٹی باندھنے کا کسے کہہ رہیں شمشاد بھائی ؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2013 #1,137 صاف لگ رہا ہے کہ عندلیب کسی کوزخمی کرنے نہیں، ہنسانے کے لئے آئی تھیں
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 2، 2013 #1,139 ظہرانہ تو عشائیے کے وقت نہیں کھایا جا سکتا لیکن پھر بھی۔۔۔۔ خیر۔ حاضرین کو سلام!