سیما علی

لائبریرین
ذال # ذعربی سے اردو میں براستہ فارسی آئی ہے۔ فارسی میں زے # زتھی۔ ذ سے شروع ہونے والے بیشتر الفاظ عربی الاصل ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
صبح الخیر جناب داکتور صاحب
میرا پیغام قبول فرمائیں۔
ہاں اگر کسی "خاص" کے پیغام کے انتظار میں ہیں، تو پھر انتظار کی زحمت تو اٹھانی پڑے گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
غیر ضروری رسومات میں پڑنے سے ہم لوگ اب بھی باز نہیں آتے ۔کہتے کرونا ختم ہوگا تو بچی کی شادی کریں گے ان حالات میں بھلا کیا شادی بیاہ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
قدر ہی ختم ہوگئی بھیا سادگی کی کیا ہندوانہ شادیاں اور تمام رسمیں وہی ہندوؤں والی اپنا لی گئیں ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاعلم نہیں ہیں ان فضول خرچیوں سے لیکن اپنی ناک اونچی رکھنے کو قرض جیسی لعنت میں پھنس جاتے ہیں۔
 
Top