دال بھی چنے کی ہو۔آپکو چھوارے کا حلوہ بھی کھلاؤں گی ۔چھواروں سے مفتی صاحب یاد آگئے شمشاد بھیا۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 3، 2020 #22,101 دال بھی چنے کی ہو۔آپکو چھوارے کا حلوہ بھی کھلاؤں گی ۔چھواروں سے مفتی صاحب یاد آگئے شمشاد بھیا۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 3، 2020 #22,103 ذال # ذعربی سے اردو میں براستہ فارسی آئی ہے۔ فارسی میں زے # زتھی۔ ذ سے شروع ہونے والے بیشتر الفاظ عربی الاصل ہیں
ذال # ذعربی سے اردو میں براستہ فارسی آئی ہے۔ فارسی میں زے # زتھی۔ ذ سے شروع ہونے والے بیشتر الفاظ عربی الاصل ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2020 #22,104 ر کے اوپر نقطہ ڈال دیں تو ز بن جاتی ہے۔ ہے ناں یہ معلوماتی پوسٹ۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 3، 2020 #22,105 ز کے اوپر سے نقطہ ہٹا دیں تو ر بن جاتی ہے اور اگر دو نقطے اور لگا دیں تو ژ بن جا تی ہے کتی گہری بات
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #22,108 شام سے صبح ہوئی صبح سے پھر شام نہ آیا کوئی پیام نہ آیا ترا سلام
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #22,109 صبح الخیر جناب داکتور صاحب میرا پیغام قبول فرمائیں۔ ہاں اگر کسی "خاص" کے پیغام کے انتظار میں ہیں، تو پھر انتظار کی زحمت تو اٹھانی پڑے گی۔
صبح الخیر جناب داکتور صاحب میرا پیغام قبول فرمائیں۔ ہاں اگر کسی "خاص" کے پیغام کے انتظار میں ہیں، تو پھر انتظار کی زحمت تو اٹھانی پڑے گی۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #22,110 ضیاء و نور سے معمور ہوتا ہے آپ کا پیغام جو دل کو سکون اور روح کو تازگی دیتا ہے
الف عین لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #22,111 طریقہ سماجی فاصلے کا اپنانا ہے تو بس پیغامات پر اکتفا کرنا ہی پڑے گا، ملاقات کی سبیل تو نظر نہیں آتی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #22,112 ظرافت سمجھتے ہیں لوگ سماجی فاصلے کو، حالانکہ یہ ان ہی کی بہتری کے لیے ہے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #22,113 عوام کا ذکر کیا خاصے پڑھے لکھے لوگ بھی لا پرواہی کر رہے ہیں
سیما علی لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #22,114 غیر ضروری رسومات میں پڑنے سے ہم لوگ اب بھی باز نہیں آتے ۔کہتے کرونا ختم ہوگا تو بچی کی شادی کریں گے ان حالات میں بھلا کیا شادی بیاہ۔۔۔
غیر ضروری رسومات میں پڑنے سے ہم لوگ اب بھی باز نہیں آتے ۔کہتے کرونا ختم ہوگا تو بچی کی شادی کریں گے ان حالات میں بھلا کیا شادی بیاہ۔۔۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #22,116 فکر کی بات ہے کاش ہم سادگی کے ساتھ شادی بیاہ کرنے لگیں سیکڑوں پریشانیوں کی جڑ یہ رسومات ہی ہیں
سیما علی لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #22,117 قدر ہی ختم ہوگئی بھیا سادگی کی کیا ہندوانہ شادیاں اور تمام رسمیں وہی ہندوؤں والی اپنا لی گئیں ہیں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #22,118 کس کس کو سمجھائیں کہ یہ فضول رسمیں ہیں، پیسے کا اصراف ہے، اس سے بچنا چاہیے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #22,119 گرانی اس قدر پھر بھی یہ رسمیں کم نہیں ہوتیں چاہے قرض لے کر شادی کرنی پڑے مگر رسمیں سب ہونگی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #22,120 لاعلم نہیں ہیں ان فضول خرچیوں سے لیکن اپنی ناک اونچی رکھنے کو قرض جیسی لعنت میں پھنس جاتے ہیں۔