صحیح فرمایا باباشاید گاڑی کچھ پٹری سے اتر گئی تھی
صحیح فرمایا باباشاید گاڑی کچھ پٹری سے اتر گئی تھی
طوطوں کو آزاد کرنے کا کہا جا سکتا ہے اب؟ضد ہے ہمیں بھی کہ اب ضد نہ کریں گے کسی سے
عجب نہیں کہ دل کو سکون مل جائےظلم ہو جائے گا یہ ہم پر۔۔۔ ہم صبح سویرے انھیں نہ دیکھیں تو دن نہیں گزرتا
غصیلی ہو جائے گی طبیعت ورنہ ۔۔۔ یہ ہم جانتے ہیںعجب نہیں کہ دل کو سکون مل جائے
فوراْ ہم آپکا غصہ کم کرا دیں گے ۔۔۔۔غصیلی ہو جائے گی طبیعت ورنہ ۔۔۔ یہ ہم جانتے ہیں
قینچی چلا کر غصے پر؟ یا ہمیں کراچی بلوا کر؟فوراْ ہم آپکا غصہ کم کرا دیں گے ۔۔۔۔
کراچی تو میرے بھتیجے کے لیے بہت پاس ہے۔ آج موٹر سائیکل پر اسے کہیں لے کر گیا تھا تو کہنے لگا کہ ہم کراچی آ گئے ہیں۔ اس کے بعد کہا کہ کیوں نہ سمندر بھی دیکھ لیںقینچی چلا کر غصے پر؟ یا ہمیں کراچی بلوا کر؟
گُلِ یاسمیں کو بھی کبھی کراچی بہت پاس لگتا ہے مگر پھر لگتاہے جیسے دنیا کے دوسرے کونے پر چلا گیا ہے۔۔ ہم سے چھ ہزار کلومیٹر دورکراچی تو میرے بھتیجے کے لیے بہت پاس ہے۔ آج موٹر سائیکل پر اسے کہیں لے کر گیا تھا تو کہنے لگا کہ ہم کراچی آ گئے ہیں۔ اس کے بعد کہا کہ کیوں نہ سمندر بھی دیکھ لیں
لیکن آج کل تو میلوں کا سفر بھی چند گھنٹوں میں طے ہو جاتا ہےگُلِ یاسمیں کو بھی کبھی کراچی بہت پاس لگتا ہے مگر پھر لگتاہے جیسے دنیا کے دوسرے کونے پر چلا گیا ہے۔۔ ہم سے چھ ہزار کلومیٹر دور
بسم اللہ کہہ لیتے ہیں تو پھر ۔۔۔اللہ پاک کے نام سے پھر نیا سلسلہ شروع