عارض کیسے عارضی ہوسکتے ہیں
پھر تو مصور کے بنائے عارض تو ہمیشہ کے لئیے ہیں ۔۔۔۔تمام عارض عارضی ہوتے ہیں ۔کیونکہ عارض کا مطلب گال ہے،لٹک پچک کر آخر مٹی ہو جاتے ہیں۔
بس سب باتیں چھوڑیں عارض و گیسؤ کی مغرب ہونے والی ہے ۔۔چائے پیئں پھر نماز کو وقت ہو جائے گا۔۔۔۔تمام عارض عارضی ہوتے ہیں ۔کیونکہ عارض کا مطلب گال ہے،لٹک پچک کر آخر مٹی ہو جاتے ہیں۔
پھر تو مصور کے بنائے عارض تو ہمیشہ کے لئیے ہیں ۔۔۔۔
ٹریک بدل دیا آپ نے تو۔بس سب باتیں چھوڑیں عارض و گیسؤ کی مغرب ہونے والی ہے ۔۔چائے پیئں پھر نماز کو وقت ہو جائے گا۔۔۔۔
خیر یت ہوگئی آپ نے ٹوک دیا ہم اُلٹی لڑی سمجھ کے لکھ گئے۔۔۔۔۔ٹریک بدل دیا آپ نے تو۔
زیادہ مضر تمباکو ھےتمباکو:
"نوشی" صحت کے لیے مضر ہے۔
وزارت صحت حکومت پاکستان۔