گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاید لاٹھی چارج کیا جائے تو اچھا رہےسنگ باری ہو جائے گی یہ تو۔
مگر اس طرح تو لاٹھیوں کی زد میں بیچاری گاڑیاں آئیں گی نا
شاید لاٹھی چارج کیا جائے تو اچھا رہےسنگ باری ہو جائے گی یہ تو۔
صحیح فرما رہے آپ بھائی۔ واقعی میں ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہےشاید اس ماحول سے دور رہنے والوں کو زیادہ کوفت ہوتی ہے۔ اچھے خاصے پڑھے لکھوں کو دیکھا جنہیں ٹریفک قوانین سے آگاہی ہی نہیں ہے
طبیعتاً وہ اچھا آدمی ہے۔ بغیر ڈسٹ بن کے کچرا ڈالنے کو سخت نا پسند کرتا ہے۔ اور سختی سے ایسی اور بہت سی چیزوں پر عمل بھی کرتا ہے۔ لیکن پھر وہی بات کہ ٹریفک قوانین کی آگاہی نہیں ہے۔اور یہ صاحب لاہور کی یونیورسٹی میں پڑھا رہے ہیں۔ اگر یہ لاعلم ہیں تو بڑی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو کیا پتا کہ ٹریفک قوانین کس چڑیا کا نام ہے۔ضرور اپنی غلطی دوسروں ہی کے سر ڈالی جاتی ہے ۔۔۔ مگر اتنے حادثات کے باوجود اگلی بار کے لئے احتیاط کوئی نہیں کرتا
ظاہر ی سزا کے طور پر ایسے لوگوں کو ایک جزیرے پہ اتار دیں۔۔۔ژالہ باری کرنی چاہیے ان پر تھپڑوں اور مکوں کی 😜
عمران بھائی کیا انٹری ماری ہے 🤓ظاہر ی سزا کے طور پر ایسے لوگوں کو ایک جزیرے پہ اتار دیں۔۔۔
وہاں نہ کھانے کو ہو نہ پینے کو۔۔۔
اوپر سے سخت چلچلاتی دھوپ اور سردیوں میں ٹھٹھرا دینے والی ہوائیں۔۔۔
بارشوں میں بھیگ کر کانپنا الگ۔۔۔
وہاں یہ لوگ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر سسک سسک کے زندگی گزاریں۔۔۔
سچ کتنا مزہ آئے!!!
بھیا دیکھی ہماری سنگ دلی!!!
غمزدہ سی سنگدلی ہے یہ توعمران بھائی کیا انٹری ماری ہے 🤓
ہم ایسے ہی ایک مرتبہ ایک کزن کو تنگ کر رہے تھے اس وقت ایک ہل اسٹیشن پر تھے۔ اسے کہا کہ اگر تمہیں اس پہاڑی سے نیچے دھکا دے دیں۔ لیکن آپ جان جان آفریں کو سپرد بھی نہ کر سکو۔ اور ہم وہاں تمہارے پاس آئیں۔ تم پانی مانگو اور ہم قہقہے لگاتے رہیں تو کیا مزا ہو۔
اب آپ بتائیے کہ یہ کیسی سنگ دلی ہے 😜🤣🤣🤣
فی الحال تویہی کہہ سکتے ہیں کہ یہ کزنوں کی کمینگی کے لیول پر منحصر ہے کہ کس کو کس طرح کی اذیتوں سے نواز کر اس جہاں سے رخصت کیا جائے!!!عمران بھائی کیا انٹری ماری ہے 🤓
ہم ایسے ہی ایک مرتبہ ایک کزن کو تنگ کر رہے تھے اس وقت ایک ہل اسٹیشن پر تھے۔ اسے کہا کہ اگر تمہیں اس پہاڑی سے نیچے دھکا دے دیں۔ لیکن آپ جان جان آفریں کو سپرد بھی نہ کر سکو۔ اور ہم وہاں تمہارے پاس آئیں۔ تم پانی مانگو اور ہم قہقہے لگاتے رہیں تو کیا مزا ہو۔
اب آپ بتائیے کہ یہ کیسی سنگ دلی ہے 😜🤣🤣🤣
قسمت نے یاوری کی اور ہمیں پسند آگیا تو ہم بھی اس ہل اسٹیشن پر جانا چاہیں گے۔۔۔اس وقت ایک ہل اسٹیشن پر تھے۔
کراچی سے گلگت یا اسکردو چلیں آپ میرے ساتھ تاکہ آپ کو پتا چلے میں عورت نہیں ہوں مرد ہوں۔ایک ہفتہ گزار کرقسمت نے یاوری کی اور ہمیں پسند آگیا تو ہم بھی اس ہل اسٹیشن پر جانا چاہیں گے۔۔۔
اس ہل کا نام کیا ہے؟؟؟
گئی بھینس پانی میں پھر تو!!!کراچی سے گلگت یا اسکردو چلیں آپ میرے ساتھ تاکہ آپ کو پتا چلے میں عورت نہیں ہوں مرد ہوں۔ایک ہفتہ گزار کر
مری نہیں ہے اگر وہ جگہ تو نام پتہ پلیز!!!اس ہل کا نام کیا ہے؟؟؟
ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر ہم کرکٹ کھیلتے ہوئے یہ باتیں کر رہے تھے۔ اب جائیے وہاں 🤣🤣🤣قسمت نے یاوری کی اور ہمیں پسند آگیا تو ہم بھی اس ہل اسٹیشن پر جانا چاہیں گے۔۔۔
اس ہل کا نام کیا ہے؟؟؟
نہیں، بلکہ گھبرا رہے ہیں کیوں کہ گلگت وغیرہ سے دل بھر گیا۔۔۔مرد ہو کے شرما رہے ہیں عمران بھائی