محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صریح غلطی کرتے ہیں وہ لوگ بھی جو کچھ حد تک ٹریفک رولز کو اپنے تئیں فالو کرتے ہیں کہ انڈیکیٹر دیا اور یہ جا وہ جا۔
میرے ایک دوست کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا وہ یوں کہ وہ برانچ روڈ سے مین روڈ پر جانے لگا تو روڈ کی کلئیرنس چیک کیے بغیر جانے لگا تھا۔ پھر کہتا ہے کہ مین روڈ والے کی غلطی ہے اسے خیال رکھنا چاہیے تھا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور اپنی غلطی دوسروں ہی کے سر ڈالی جاتی ہے ۔۔۔ مگر اتنے حادثات کے باوجود اگلی بار کے لئے احتیاط کوئی نہیں کرتا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ضرور اپنی غلطی دوسروں ہی کے سر ڈالی جاتی ہے ۔۔۔ مگر اتنے حادثات کے باوجود اگلی بار کے لئے احتیاط کوئی نہیں کرتا
طبیعتاً وہ اچھا آدمی ہے۔ بغیر ڈسٹ بن کے کچرا ڈالنے کو سخت نا پسند کرتا ہے۔ اور سختی سے ایسی اور بہت سی چیزوں پر عمل بھی کرتا ہے۔ لیکن پھر وہی بات کہ ٹریفک قوانین کی آگاہی نہیں ہے۔اور یہ صاحب لاہور کی یونیورسٹی میں پڑھا رہے ہیں۔ اگر یہ لاعلم ہیں تو بڑی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو کیا پتا کہ ٹریفک قوانین کس چڑیا کا نام ہے۔
 
سید عمران

محفلین
ژالہ باری کرنی چاہیے ان پر تھپڑوں اور مکوں کی 😜
ظاہر ی سزا کے طور پر ایسے لوگوں کو ایک جزیرے پہ اتار دیں۔۔۔
وہاں نہ کھانے کو ہو نہ پینے کو۔۔۔
اوپر سے سخت چلچلاتی دھوپ اور سردیوں میں ٹھٹھرا دینے والی ہوائیں۔۔۔
بارشوں میں بھیگ کر کانپنا الگ۔۔۔
وہاں یہ لوگ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر سسک سسک کے زندگی گزاریں۔۔۔
سچ کتنا مزہ آئے!!!
بھیا دیکھی ہماری سنگ دلی!!!
:devil1::devil1::devil1:
 
عمران بھائی کیا انٹری ماری ہے 🤓
ہم ایسے ہی ایک مرتبہ ایک کزن کو تنگ کر رہے تھے اس وقت ایک ہل اسٹیشن پر تھے۔ اسے کہا کہ اگر تمہیں اس پہاڑی سے نیچے دھکا دے دیں۔ لیکن آپ جان جان آفریں کو سپرد بھی نہ کر سکو۔ اور ہم وہاں تمہارے پاس آئیں۔ تم پانی مانگو اور ہم قہقہے لگاتے رہیں تو کیا مزا ہو۔
اب آپ بتائیے کہ یہ کیسی سنگ دلی ہے 😜🤣🤣🤣
 
غمزدہ سی سنگدلی ہے یہ تو
 
فی الحال تویہی کہہ سکتے ہیں کہ یہ کزنوں کی کمینگی کے لیول پر منحصر ہے کہ کس کو کس طرح کی اذیتوں سے نواز کر اس جہاں سے رخصت کیا جائے!!!
:terror::terror::terror:
 
یاسر شاہ

محفلین
قسمت نے یاوری کی اور ہمیں پسند آگیا تو ہم بھی اس ہل اسٹیشن پر جانا چاہیں گے۔۔۔
اس ہل کا نام کیا ہے؟؟؟
کراچی سے گلگت یا اسکردو چلیں آپ میرے ساتھ تاکہ آپ کو پتا چلے میں عورت نہیں ہوں مرد ہوں۔ایک ہفتہ گزار کر
 
Top