سیما علی

لائبریرین

بندگی کا تقاضا ہے اپنی مسکراہٹ اللہ پاک کی مخلوق میں

بانٹ دیجیے۔۔۔اور آنسو اللہ کی بارگاہ میں اپنی بخشش کے لئے بہائیے۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
توکل عربی لفظ ! جس کے معنی سپردکرنے کے ہیں!
؀
امام غزالی علیہ الرحمہ نے توکل کی تعریف یہ بیان فرمائی ہے :
توکل یہ ہے کہ دل کااعتمادصرف اُس ذات پرہوجوکارسازحقیقی ہے!!
 

سیما علی

لائبریرین
ثمراتِ توکل !!!!!
جو شخص توکل کا یہ مقام جسطرح اللہ پاک نے فرمایا حاصل کر لے تو اسے عظیم ترین ہدف حاصل ہو جائے گا، اور اللہ تعالی اس کی تمام تر چاہتیں پوری فرما دے گا، اللہ تعالی اس کے معاملات سنبھال لے گا اور وہ صالحین میں شامل ہو جائے گا۔۔۔
 
Top