زیادہ وقت باقی نہیں ہے اب پھر سے ناشتے کی بات ہونے میں بھی۔ڑے یہاں رات کے لھانے کی بات چل رہی اوت وجی بھیا دوپہر کی بات کررہے ہیں ۔۔۔
زیادہ وقت باقی نہیں ہے اب پھر سے ناشتے کی بات ہونے میں بھی۔ڑے یہاں رات کے لھانے کی بات چل رہی اوت وجی بھیا دوپہر کی بات کررہے ہیں ۔۔۔
ژوب والی سردی کی وجہ سے لوگ جلدی سو جاتے ہیںڑے یہاں رات کے لھانے کی بات چل رہی اوت وجی بھیا دوپہر کی بات کررہے ہیں ۔۔۔
ظاہر تو یہی ہوتا ہے کہ نہیں بول سکتا ہو گاطوطا کیا ڑ بول لیتا ہے ؟؟
عین ممکن ہے انکے منہ سے ر صحیح نکلتا نہ ہو اس لیئے ڑ بولتے ہیں ۔۔ہمیشہ بولتے ہیں ڑک جائیں ۔۔۔واقعی سچ کہا انکے منہ سے اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔ظاہر تو یہی ہوتا ہے کہ نہیں بول سکتا ہو گا
لاہور کے ایک علاقے میں ر کو ڑ بولا جاتا ہے، اچھا لگتا ہے ان پنجابی بولنے والوں کا یہ لہجہ بھی ان کے منہ سے
فائدہ سب سے زیادہ استاد محترم بوہرہ شادی میں جانے کا ہے ۔۔ایک تو وقت کے پابند لوگ ہیں ۔۔ساڑھے آٹھ مطلب ساڑھے آٹھ ہی ہوتا ہے ۔۔ساڑھے نو بجے تک گھر واپسی ہوجاتی ہے ان لوگوں کی شادی کی تقریبات سے۔۔اور سادگی پسند لوگ ہیں اپنی بوہری مسجد میں ہی شادیاں کرتے ہیں ۔۔۔وہی اپنے سادہ برقعوں میں ملبوس خواتین اور مرد اپنی بوہری ٹوپیوں اور سفید کرتا پاجامہ پہنے تصنع اوربناوٹ سے دور۔۔اورپھر ایک ہی تھال میں بیٹھ کر کھانا کھاتے ۔۔۔غالباً لوگوں کے زبان کی بناوٹ ہی ایسی ہوتی ہےکہ ر، ڑ نہ بول پاتے ہوں
یہاں گجراتی ڑ کی جگہ بولتے ہیں۔ میرے والد کے ایک بوہرے شاگرد نے شعر کہا
آپ مجھ سے جو آر کرتے ہیں
دل مرا بے قرار کرتے ہیں
آر سے ان کی مراد آڑ تھی!
لیجیے ہمارا سلام قبول کیجیے ۔آج سارا دن طبعیت ٹھیک نہیں رہی بخار تھا۔۔آپکا شعر بہت دل کو لگ گیا۔۔۔گل ِ گلزار کیوں بے زار نظر آتا ہے
چشمِ بد کا شکار ۔۔۔،یار نظر آتا ہے
نہایت محبت کے ساتھ وعلیکم السلام وجی بھائیمیری طرف سے السلام علیکم۔