گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زور زور سے آوازیں دے کر سر میں درد ہو گیا۔ ایک چائے اور پینی پڑے گی۔
ضرور ایسا ہی ہے۔صحت و تندرستی ہزار نعمت ہے ۔
طبیعت کیسی ہے منی کی ۔ معصوم بچے جلد صحتیاب ہوں ۔ یہ دعا کرتے ہیں ہم بارگاہ رب العزت میں ۔ضرور ایسا ہی ہے۔
علیشا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کیجئیے۔ آج پھر ہسپتال میں ہے معصوم گڑیا۔
فوری ہم نے آمین کہا۔غم نہ کریں گُلِ یاسمیں ، ان شاء اللہ جلد صحتیاب ہو جائے گی علیشا!