گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین یہی ہم بھی کہنا چاہیں گے سب کو، السلام علیکم
ط کو طوطے کی طرح اڑا ڈالا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں۔
ظ بیچارا بھی ظاہر ہے کہ اداس ہو گیا ہو گا اپنے نظر انداز کیے جانے پر۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
وہی تو۔۔۔ نظر بند یہوکر بندہ زیادہ ہی شدت پسند بیان دینے لگتا ہے کبھی۔
لیکن سنجیدگی سے نہیں لینے کا۔
ہم تو لیکن اعتدال کے قائل ہیں زندگی میں ۔۔۔
البتہ اگر اکسی کا اعتدال ہی ایسا ہو تو کیا کیا جائے۔ یہاں ہمارا توسن ادراک بدکنے لگتا ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
ط کو طوطے کی طرح اڑا ڈالا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں۔
ظ بیچارا بھی ظاہر ہے کہ اداس ہو گیا ہو گا اپنے نظر انداز کیے جانے پر۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ میری یادداشت متاثر ہونی شروع ہو گئی ہے!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ میری یادداشت متاثر ہونی شروع ہو گئی ہے!
اگر یاداشت متاثر ہونی شروع ہوئی ہوتی تو آپ کو کیسے یہ بات یاد رہتی بھلا۔
پھر تو آپ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ میں تو کل محفل پہ آیا ہی نہ تھا۔ 🤔
 
تاحال یعنی الی الآن کرکٹ کے بارے میں سوچتا ہوں تودِ ل دھڑکنے لگتا ہے ( گو اِس کا دھڑکنا غنیمت ہے) مگر جس انداز میں اِس موضوع پر سوچتے ہوئے دھڑکتا ہے تو لگتا ہے چیخ رہا ہو، پکار تا ہو،شورمچا رہا ہو،اُدھم سے باز نہیں آتا، الہٰی اِسے کیسے سمجھاؤں کہ ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا۔۔۔۔۔
وقت تین بجکر45منٹ سہ پہر
دن: اتوار
تاریخ: 9-جون2024ء
آج 8 بجے شب پاکستان بمقابلہ بھارت یعنی چار گھنٹے بعد
جیت ہی لیں گے بازی ہم تم ، کھیل اُدھورا چھوٹے نہ
پیار کا بندھن۔ ، جنم کا بندھن،، جنم کا بندھن ٹوٹے نہ

 
آخری تدوین:
Top