گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہارنے کا خوف ہی دراصل ہارنے کی وجہ ہوتی ہے۔ شکست خوردہ اعصاب اور بدگمانی کے باعث اکثر اچھا وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔
یہ لیجیے ہم تو بھولے یہ سیدھی لڑی ہے ۔۔۔نیک نیتی سے ہم دونوں لڑیوں میں حاضری لگاتے ہیں
ہمارا السلام علیکم
قبول کیجیے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک نہیں ہے یہ بات۔ جلدی کرنے والے کام جلدی ہی کرنے ہوتے ہیں لیکن اسے جلد بازی نہیں کہا جا سکتا۔ البتہ تب باقی کام چھوڑ کر اسی کام کو مکمل کرنا ہوتا ہے۔تسلی سے کیجیئے گا
عمعوما آپ بہت جلدبازی کرتی ہیں۔
جامن کے درخت پہ چڑھی کچے آم اتار رہی ہیں۔ثمرین کہاں چلی گئی کم بخت!
ٹھیک ٹھاک کام سکھا دیے اسے ۔جامن کے درخت پہ چڑھی کچے آم اتار رہی ہیں۔
بلا کر لائیں؟
ٹھیک ٹھاک کام سکھا دیے اسے ۔
چائے چاہیے تاکہ پتہ چلے لڑی الٹی ہے یا سیدھی ۔جامن کے درخت پہ چڑھی کچے آم اتار رہی ہیں۔
بلا کر لائیں؟
حیرت ہے بھئی حیرت ہےٹھیک ٹھاک کام سکھا دیے اسے ۔
خیر سے سیدھی لڑی ہی ہے ۔ چلتے جائیں بس۔چائے چاہیے تاکہ پتہ چلے لڑی الٹی ہے یا سیدھی ۔
خؤد سیکھی ہے وہ یا سکھایا ایسا مشکل کام ؟حیرت ہے بھئی حیرت ہے
درخت پر چڑھنا؟خؤد سیکھی ہے وہ یا سکھایا ایسا مشکل کام ؟
ڈگمگا دیا سیدھی لڑی نے بھی۔دھیان ہی نہیں سیدھی کا ۔ بس الٹا سمجھ لیا سب کچھ ۔