گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہارنے کا خوف ہی دراصل ہارنے کی وجہ ہوتی ہے۔ شکست خوردہ اعصاب اور بدگمانی کے باعث اکثر اچھا وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیک نیتی سے ہم دونوں لڑیوں میں حاضری لگاتے ہیں
ہمارا السلام علیکم
قبول کیجیے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

یہ لیجیے ہم تو بھولے یہ سیدھی لڑی ہے ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تسلی سے کیجیئے گا
عمعوما آپ بہت جلدبازی کرتی ہیں۔
ٹھیک نہیں ہے یہ بات۔ جلدی کرنے والے کام جلدی ہی کرنے ہوتے ہیں لیکن اسے جلد بازی نہیں کہا جا سکتا۔ البتہ تب باقی کام چھوڑ کر اسی کام کو مکمل کرنا ہوتا ہے۔
 
Top