سید عاطف علی

لائبریرین
پہلی چائے کے بعد دوسری چائے میں پی رہا ہوں لیکن رام جی کے ہاتھ کی نہیں ،اور کچھ دار چینی کا ذائقہ بھی شامل ہے اس میں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے وہ درخت کے نیچے رکھ کر چلی گئی ۔ وہاں سے لے لو ابھی تک بہت گرم ہے۔
تم چائے کا آرڈر دے کر پھول توڑنے چلی گئیں ۔
حیرت ہے کہ انھیں یاد نہیں رہا کہ چائے تو ہم ابلتی ہوئی پیتے ہیں بس۔ ٹھنڈی ہوتی چائے تو حلق سے نہیں اترتی۔
 
Top