تالیاں اسی بات پہ۔۔۔ ہماری چائے ہمارے انتظار میں ہے کہ کب اسے بنائیں۔پہلی چائے کے بعد دوسری چائے میں پی رہا ہوں لیکن رام جی کے ہاتھ کی نہیں ،اور کچھ دار چینی کا ذائقہ بھی شامل ہے اس میں ۔
ٹاہلی دے تھلے بیٹھ کر پی لینا،،، مگر بنا تو لو پہلے ۔تالیاں اسی بات پہ۔۔۔ ہماری چائے ہمارے انتظار میں ہے کہ کب اسے بنائیں۔
حیرت ہے کہ انھیں یاد نہیں رہا کہ چائے تو ہم ابلتی ہوئی پیتے ہیں بس۔ ٹھنڈی ہوتی چائے تو حلق سے نہیں اترتی۔چائے وہ درخت کے نیچے رکھ کر چلی گئی ۔ وہاں سے لے لو ابھی تک بہت گرم ہے۔
تم چائے کا آرڈر دے کر پھول توڑنے چلی گئیں ۔
خیر خواہ ہے وہ تمہاری۔ تاکہ اتنی سخت گرم پینے کی عادت چھوڑو۔حیرت ہے کہ انھیں یاد نہیں رہا کہ چائے تو ہم ابلتی ہوئی پیتے ہیں بس۔ ٹھنڈی ہوتی چائے تو حلق سے نہیں اترتی۔
ڈرامہ باز ہیں بہت ثمرینخیر خواہ ہے وہ تمہاری۔ تاکہ اتنی سخت گرم پینے کی عادت چھوڑو۔
ذرا بھلائی کازمانہ نہیں ۔ یہ ثمرین کے الفاظ ہیں۔ڈرامہ باز ہیں بہت ثمرین
رہنے دیں رہنے دیں جیسے کہ ہم جانتے ہی نہیں، پہچانتے ہی نہیں کہ کن کے الفاظ ہیں 😂ذرا بھلائی کازمانہ نہیں ۔ یہ ثمرین کے الفاظ ہیں۔
زبردست الفاظ و انداز کا جواب بھی دینا سیکھ گئی معصوم لڑکی۔😂رہنے دیں رہنے دیں جیسے کہ ہم جانتے ہی نہیں، پہچانتے ہی نہیں کہ کن کے الفاظ ہیں 😂
شک نہیں اس میں البتہ ۔۔۔۔۔۔سکھانے کو تو بس وقت ہی استاد ہے عاطف بھیا۔
صحبت کا اثر بھی کچھ کم نہیں ہو تا۔شک نہیں اس میں البتہ ۔۔۔۔۔۔
ضروری ہے اس کے لیے مٹی کا جذب کرنے کی خاصیت رکھنا۔ تبھی تو اثر لے گی۔ ورنہ کہنے کو تو گھڑا بھی مٹی ہی کا ہوتا ہے۔ اور چکنا گھڑا۔۔۔ توبہ توبہ۔ 🤔صحبت کا اثر بھی کچھ کم نہیں ہو تا۔